شمال مغربی بحرالکاہل
Appearance
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
شمال مغربی بحرالکاہل (Pacific Northwest) (ریاستہائے متحدہ میں مخفف پی این ڈبلیو (PNW) بولا جاتا ہے) مغربی شمالی امریکا میں بحر الکاہل کے ساتھ ایک جغرافیائی خطہ اور میگالوپولس ہے۔ اگرچہ اس کی کئی متفق حدود متعین نہیں تاہم اس میں امریکی ریاستیں اوریگون اور واشنگٹن اس کے علاوہ کینیڈا کا صوبہ برٹش کولمبیا شامل تصور کیے جاتے ہیں۔
بیرونی روابط
[ترمیم]ویکی ذخائر پر شمال مغربی بحرالکاہل سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
| |||||||||
طبعی |
| ||||||||
تاریخی |
| ||||||||
منقسم | |||||||||
دیگر | |||||||||
علاقہ جات | |
---|---|
ریاستیں | |
میٹروپولیٹن علاقہ جات | |
بڑے شہر |
|
ریاستی دار الحکومت |