مندرجات کا رخ کریں

زیلینڈیا (براعظم)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
زیلینڈیا (براعظم) کا جغرافی مطالعہ

زیلینڈیا (Zealandia) جسے تسمانتیس (Tasmantis) اور براعظم نیوزی لینڈ (New Zealand continent) بھی کہا جاتا ہے، یہ تقریباً زیر آب براعظمی جز ہے جو آسٹریلیا سے ٹوٹنے کے بعد 60-85 ملین سال قبل ڈوب گیا تھا۔ اس براعظم کا 94 فیصدی حصہ زیر آب ہے۔ ماہرین ارضیات اور زلزلے کے سائنس دانوں کی ایک بین الاقوامی ٹیم نے ٬٬ ٹیکٹونیکس٬٬ اخبار میں زیلینڈیا کا میپ شائع کیا ہے۔ اٹھارہ اعشاریہ نو لاکھ اسکوائر میٹر میں پھیلے اس براعظم پر صرف چھ فیصدی حصہ میں نیوزیلینڈ اور چھوٹے چھوٹے جزائر واقع ہیں۔ [1]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Keith Lewis; Scott D. Nodder and Lionel Carter (2007-01-11)۔ "Zealandia: the New Zealand continent"۔ Te Ara Encyclopedia of New Zealand۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 فروری 2007  Cite uses deprecated parameter |coauthors= (معاونت)