بحیرہ بسمارک
Appearance
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
بحیرہ بسمارک (Bismarck Sea) جنوب مغربی بحر الکاہل میں واقع ہے۔ یہ پاپوا نیو گنی کے شمال اور بسمارک مجمع الجزائر کے جنوب میں ہے۔ اس کا نام جرمن چانسلر آٹو وان بسمارک کے اعزاز میں رکھا گیا ہے۔
معدنی دولت
[ترمیم]بحیرہ بسمارک کا فرش حالیہ استکشاف کے مطابق معدنیات کی دولت سے مالا مال ہے۔ جس میں سلفائیڈز، تانبے، جست، چاندی اور سونے کے ذخائر قابل ذکر ہیں۔
بحیرہ بسمارک میں تباہ شاد جہاز
[ترمیم]- یو ایس ایس آرگوناٹ
- جاپانی تباہ کن ایریایک
- جاپانی تباہ کن ہاکازا
- جاپانی تباہ کن میکازوکی
- جاپانی سرنگ انداز اوکینوشیما
- جاپانی تباہ کن شیماکازا
- جاپانی تباہ کن شیرایوکی
- جاپانی کروزر تنریو
بیرونی روابط
[ترمیم]- بحیرہ بسمارک کی جنگ 1
- بحیرہ بسمارک کی جنگ 2آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ battleforaustralia.org.au (Error: unknown archive URL)
- بحیرہ بسمارک کی جنگ 3