مندرجات کا رخ کریں

صحرائے کالاہاری

متناسقات: 23°S 22°E / 23°S 22°E / -23; 22
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
صحرائے کالاہاری
 

انتظامی تقسیم
ملک بوٹسوانا
نمیبیا
انگولا   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[1]
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات 23°S 22°E / 23°S 22°E / -23; 22 [2]  ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رقبہ 930000 مربع کلومیٹر   ویکی ڈیٹا پر (P2046) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بلندی 1168 میٹر [2]  ویکی ڈیٹا پر (P2044) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
جیو رمز 933699  ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
  ویکی ڈیٹا پر (P935) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Map

صحرائے کالاہاری كا شمار دنیا کے عظیم صحراؤں میں كيا جاتا ہے۔ اس کا رقبہ 900,000 مربع کلومیٹر يا 350,000 مربع ميل ہے۔ يہ صحرا بوٹسوانا٫ نمیبیا اور جنوبی افریقا میں پھیلا ہوا ہے-

آب وہوا

[ترمیم]

کگالا جو كہ تسوانا زبان كا لفظ ہے جس كے معنی "انتہای پياس" كے ہیں- كالاگاری٫ كالاگادی يا كالاگار کے معنی "بغير پانی كے جگہ" ہیں- موسم گرما میں درجہ حرارت 20 سے 45 درجۂ صد تک ہوتا ہے-

ماحولیات

[ترمیم]

بنجر زمین، سوکھا پن اور خشکی کے باوجود یہاں مختلف اقسام کے نباتات پائے جاتے ہیں-

شکار گاہیں

[ترمیم]
  • کالاہاری میں شکار گاہوں کی ایک بڑی تعداد موجود ہے- چند کابل ذکر مندرجہ ذیل ہیں-
  • مرکزی کالاہاری شکار گاہ (انگریزی: Central Kalahari Game Reserve)
  • خوتسے شکار گاہ (انگریزی: Khutse Game Reserve)
  • کگالاگادی سرحد پار پارک (انگریزی: Kgalagadi Transfrontier Park)

مقامی آبادی

[ترمیم]

ایک اندازے کے مطابق بشمین (انگریزی: Bushmen) عرصہ 20،000 سال سے صحرائے کالاہاری میں رہائش پزیر ہیں-

کالاہاری میں آباد کاری

[ترمیم]
کالاہاری نمیبیا میں
ایک میرکیٹ صحرائے کالاہاری میں

(انگریزی: Ghanzi)
(انگریزی: Tshane)
(انگریزی: Tshabong)
(انگریزی: Orapa)

(انگریزی: Gobabis)
(انگریزی: Mariental)

(انگریزی: Rietfontein)
(انگریزی: Rietfontein)

حوالہ جات

[ترمیم]
  1.   ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں"صفحہ صحرائے کالاہاری في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 اکتوبر 2024ء 
  2. ^ ا ب پ ربط: http://geonames.org/933699 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 جولا‎ئی 2017 — اجازت نامہ: CC BY 3.0 ان پورٹڈ

بیرونی روابط

[ترمیم]

23°S 22°E / 23°S 22°E / -23; 22