مندرجات کا رخ کریں

جنوبی جزیرہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جنوبی جزیرہ
 

 

مقام
متناسقات 43°59′00″S 170°27′00″E / 43.983333333333°S 170.45°E / -43.983333333333; 170.45   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[1] [2]
مجموعۂ جزائر نیوزی لینڈ   ویکی ڈیٹا پر (P361) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رقبہ (كم²) 150437 مربع کلومیٹر   ویکی ڈیٹا پر (P2046) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
حکومت
ملک نیوزی لینڈ [3]  ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کل آبادی 1115800   ویکی ڈیٹا پر (P1082) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
منطقہ وقت متناسق عالمی وقت+12:00 ،  متناسق عالمی وقت+13:00   ویکی ڈیٹا پر (P421) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Map

جنوبی جزیرہ (South Island) (ماوری: Te Waipounamu) نیوزی لینڈ کے دو اہم جزائر میں سے ایک ہے۔ جو نسبتا چھوٹے لیکن زیادہ آبادی والے شمالی جزیرہ سے آبنائے کک سے جدا ہے۔ اس کے مغرب میں بحیرہ تسمان اور مشرق اور جنوب میں بحر الکاہل واقع ہے۔ اس کا رقبہ 150،437 مربع کلومیٹر (58،084 مربع میل) ہے۔ [4]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1.   ویکی ڈیٹا پر (P402) کی خاصیت میں تبدیلی کریں "صفحہ جنوبی جزیرہ في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 نومبر 2024ء 
  2.   ویکی ڈیٹا پر (P402) کی خاصیت میں تبدیلی کریں "صفحہ جنوبی جزیرہ في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 نومبر 2024ء 
  3. archINFORM location ID: https://www.archinform.net/ort/3252.htm — اخذ شدہ بتاریخ: 6 اگست 2018
  4. "Quick Facts - Land and Environment : Geography - Physical Features"۔ Statistics New Zealand۔ 2000۔ 14 اکتوبر 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 اگست 2012