مندرجات کا رخ کریں

صارف:Uchohan

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

(بسم اللہ)


ایک عزیز دوست نے کسی زمانے میں میرا یوں تعارف کیا تھا:

عثمان وقاص چوہان 1986ء میں امریکہ کے شہر نیویارک میں پیدا ہوۓ. ان کے والد محترم موسیٰ جاوید چوہان اور والدہ نائلہ چوہان دونوں اس وقت اقوام متحدہ میں پاکستان کی نمائندگی کر رہےتھے. ان دونوں کی محنت اور حب الوطنی کےباعث انہیں پاکستان کی سفارتی نمائندگی میں بہت کامیابی حاصل ہوئی: موسیٰ جاوید چوہان پاکستان کے سفیر رہ چکےہیں ملائشیا، فرانس اور کینیڈا میں; جبکہ محترمہ نائلہ چوہان ارجنٹائن میں سفیر رہ چکی ہیں، اور اب اسٹریلیا میں پاکستان کی سفیر ہیں. سفیروں کی گودمیں پلنےوالےعثمان وقاص آج آٹھ ممالک کو اپنا گھر بناچکے ہیں، جن میں امریکہ، ایران، پاکستان، ملائشیا، فرانس، چین، آرجنٹائن، اور کینیڈا شامل ہیں. تاہم، عثمان وقاص نے ہمیشہ اپنی ذاتی شناخت کی بنیاد پاکستان رکھی ہے۔ چاہے وہ کسی بھی ملک میں رہائش پزیر کیوں نا ہوں، ان کا دنیاوی محور پاکستان ہی میں برقرارہے۔ عثمان وقاص کثیراللغات ہیں اور انہیں بےشمار زبانوں میں دسترس حاصل ہے ، جن میں انگریزی، فرانسیسی، اردو، ہسپانوی، پنجابی، پرتقالی اور چینی شامل ہیں۔ اس کا یہ مطلب ہوا کہ ورلڈ بینک کی 7سرکاری زبانوں میں سے اب ان کے سیکھنے کے لیۓ 2 رہ گئیں ہیں: عربی اور روسی۔ ورلڈ بینک کا ذکر یہاں اس لیۓ لاگو ہے کیونکہ عثمان وقاص وہاں کنسلٹنٹ کی حیثیت سے کام کر چکے ہیں، جہاں ان کا تعلق محکمہ سوشل کونٹابیلیٹی اینڈ اینٹی کرپشن سے رہا ہے۔ اس کا مطلب یہ ہے کے انہوں نے دنیاوی سطح پہ کرپشن کے خاتمہ کے لیۓبھرپور کوششیں کی ہیں اور اس عظیم مقصد کو انجام دینے کی کوششوں سےہی اپنی روٹی کمائی ہے۔ خاص طور پہ ان کا تعلق پارلیمانی اداروں کی مضبوطی کے لیۓ جدوجہد سے رہاہے، جہاں پر انہوں نے پارلیمانی بجٹ آفس کے قیام کے لیۓ محنت کی ہے۔ ان کی کی گئیں تحقیقات کے مطابق پارلیمانی امور میں ایک بہت اہم قردار بجٹ کا تجزیہ ہے، اور پارلیمان کو اس مشکل اور پیچیدہ منصوبہ کے لیۓ غیر جانب دار اور ماہرانہ اداروں کی ضرورت ہوتی ہے۔ پارلیمانی بجٹ آفس اس لحاظ سے بہت مددگار ثابت ہو سکتا ہے کیونکہ اس ادارے کا واحد مقصد غیر سیاسی اور غیر جانبداری سے قومی بجٹ کا اقتصادی تجزیہ پیش کرنا ہے۔ جن جمہوریتوں نے یہ محکمہ قائم کیا ہے انہیں بجٹ کے اقتصادی امور پر فیصلے کرنے میں بہت سہولت ملی ہے۔ عثمان وقاص نے ورلڈ بینک کے ساتھ تعاون سے تہائی دنیا کی دیگر جمہوریتوں میں یہ قابل تحسین ادارہ قائم کرنے کی راہ میں مثبت پیش رفت پائی ہے۔ عثمان وقاص کا پارلیمانی بجٹ آفس پہ کام دراصل سیاست اور اقتصادیت کے عین موڑ پہ پایا جاتا ہے، اور ان کی اس موضوع سے دلچسپی کی ایک یہ وجہ بھی ہے کہ ان کا ورلڈ بینک سے پہلے کام اقصادیت اور تجارت سے مکمل طور پہر منسلک تھا، چونکہ یہ پہلے نیشنل بینک آف کینینڈا میں تجزیہ نگار کی حیثیت سے کام کرتے تھے۔ نیشنل بینک کے سرمایہ کار محکمہ کا نام نیٹکین تھا (اب یہ محکمہ تحلیل ہو چکا ہے) اور اس کے پاس 30 کھرب ڈالر تھے اور 6 اندرونی ادارے تھے۔ ان میں سے ایک بین الا قوامی اسٹاک مارکیٹس کا ادارہ تھا، جس میں 6 افراد تھے جن کے زیر نظر 3 کھرب ڈالر تھے، اور عثمان وقاص چوہان اس ادارہ کے مستخم تھے۔ اس ادارہ میں ان کا کام اسپیشل سیچوشن یعنی خاص واقعات اور حالات کا جائزہ لینا تھا، اور وہ بے دریغ کمپنیوں میں سرمایہ کرنے کے انتظامات کرتے ۔ انہوں نے 2008 میں شروع کرتے ہوۓ 5 سال کے لیۓ یہ عہدہ سنبھالا، جس کے بعد انہوں نے 2012 میں ایم-بی-اۓ کرنے کا فیصلہ لیا۔ ان کی ایم-بی-اۓ تعلیم کینیڈا کی مگیل یونیورسٹی میں پہلے ہوئی، اور بعد میں چین کی چینگہوا یونورسٹی میں ہوئی جہاں چینگہوا کا ایم-ائی-ٹی کے ساتھ اجتمائی پروگرام ہے۔ مگیل یونورسٹی میں انہیں ایکسلریٹڈ پروگرام کے اعزاز سے نوازا گیا، اور یہ اعزاز ان کے پیشہ ورانہ تجربات کی انفرادیت پر مبنی ہے۔ عثمان وقاص کو پاکستان کی ثقافت و تہذیب سے شدید محبت ہے۔ 2005ء میں انہیں اردو ویکیپیڈیا کا منتظم نامزد کیا گیا تھا۔ اردو سے محبت کی وجہ سے عثمان وقاص نے بہت سی غزلوں کو زبانی حفظ کر لیا ہے، جس میں فیض، داغ، فراز، ساغر اور جگر شامل ہیں۔ عثمان وقاص ستار کے بھی شاگرد ہیں، ان کے پاس 10 سال سے زائد ستار بجانے کا تجربہ ہے۔ انہوں نے نہ صرف پاکستان میں بلکہ بیرون ملک پیشکار اور ریڈیو کے پروگرام کیۓ ہیں، جن میں امریکہ، کینیڈا، فرانس، ارجنٹائن، اور یوراگوۓ۔ یہ پہلے اردو روک بینڈ اضطراب کے گلوکار بھی رہ چکے ہیں۔ جب وہ کوئی کتاب نہیں لکھ رہے ہوتے تو پڑھ رہے ہوتے ہیں، اور انہوں نے ہر سال 100 کتب پڑھنے کا وعدہ کیا ہے (لیکن وہ اس سال پیچھے رہ گۓ ہیں)۔ ان کی پڑھی گئیں کتابوں کی فہرست گوڈریڈز پر دستیاب ہے۔ با لآخر، عثمان وقاص پاکستان کے ایک غیر باضابطہ اور عیر منتخب سفیر ہیں، جن کا مقصد پاکستان اور دوسرے ممالک کے بیچ بہتر ثقافتی تعلقات میں پیش رفت لانا ہے۔ وہ دوسرے ممالک کے باشندوں کے ساتھ توسیع اخوت کا خواب دیکھتے ہیں۔



تمغۂ کلاسیکی موسیقی
کلاسیکی موسیقی پر معلوماتی مضامین تحریر کرنے پر عثمان وقاص چوہان کے لیے
از طرف فہد احمد کیہر تبادلۂ خیال | میرا حصہ

تعارف

[ترمیم]

میرا نام عثمان وقاص چوہان ہے۔ میں منٹریال میں نیشنل بینک آف کینیڈا میں ایکویٹی فائنیس میں کام کرتا ہوں۔ اردو ویکیپیڈیا میں شروع ہی سے دلچسپی تھی، عام طور پہ موسیقی، جغرافیہ، فرانسیسی، اور تاریخ کے مضامین میں ترمیم کرتے ہوۓ نظر آوں گا۔ ستار امداد خانی گھرانے سے سیکھتا آ رہا ہوں اور طبلہ پنجاب گھرانے سے۔ گیٹار بھی بجاتا ہوں اور اضطراب نامہ پاکستانی راک بینڈ کا گلوکار ہوں۔ اردو تو کم ہی آتی ہے، ویسے گھر میں انگریزی اور فرانسیسی بولتا ہوں، اور آجکل جاپانی بھی سیکھ رہا ہوں۔ عام کھیل اور ویڈیو گیمز دونوں کا شوقین ہوں؛ ٹائکوانڈو میں بلیک بلٹ ہوں. اردو ویکیپیڈیا سے دل لگا کہ کام کرتا ہوں اور دوسرے صارفین اور منتظمین کی عزت کرتا ہوں۔ میں اس امید کے ساتھ کام کرتا ہوں کہ اردو ویکیپیڈا ایک دن بہترین ویکییوں میں شامل ہو کر رہے گا۔

شکریہ،

عثمان وقاص چوہان

مقام و محنت

[ترمیم]
Current Rank 7th
Total Articles & Edits 2,225
First Edit March 17th, 2007

"Urdu Wikipedia has the greatest detail on the Raag System of Music of any language wikipedia"

نجوم

[ترمیم]
فہرست بروج
برج حمل برج ثور
برج جوزا برج سرطان
برج اسد برج سنبلہ
برج میزان برج عقرب
برج قوس برج جدی
برج دلو برج حوت

دیگر

[ترمیم]

| اردو کی باتفصیل صورت حال
ویکیپیڈیا میں اردو کا درجہ
[1] صفہ جو ہر ویکیپیڈیا کے پاس ہونے چاہیے ہیں
کاما سترا
اضطراب (موسیقی)
190 کولٹرین روڈ
صادیقین
خاص:ShortPages

موسی جاوید چوہان

وسط ایشیا کے مغل حکمران

[ترمیم]

چنگیز خان
چنگیز خان کی اولاد


جوجی خان
تولی خان
اوکتائ خان
چغتائ خان
قراچار نوئیاں
ہلاکو خان
سانچہ: وسط ایشیا کے مغل حکمران

امیر تیمور کی اولاد
امیر جلال الدین میراں شاہ
امیر زادہ عمر شیخ
شاہ رخ تیموری
پیر محمد بن جہانگیر بن امیر تیمور
خلیل سلطان بن میرں شاہ بن امیر تیمور
الغ بیگ مرزا بن شاہ رخ بن امیر تیمور
مرزا ابو سعید بن سلطان محمد بن میران شاہ بن امیر تیمور


یونس خان (مغل)
محمد خان شیبانی

فلسفہ اور علوم

[ترمیم]

نظام شمسی

[ترمیم]

(راگ موسیقی)

[ترمیم]

"Urdu Wikipedia has the greatest detail on the Raag System of Music of any language wikipedia "


راگ موسیقی
فائل:Dhrupad.jpg
فہرست ٹھاٹھ
کلیان ٹھاٹھ
ایمن کلیانبھوپالی
بھیرویں ٹھاٹھ
بھیرویںگن کلیللت
ٹوڈی ٹھاٹھ
میاں کی ٹوڈیملتانی
کھلچ ٹھاٹھ
راگیشریتلنگتلک کا مودجھنجھوٹی
بھیرویں ٹھاٹھ
بھیرویںمالکونس
ماروا ٹھاٹھ
مارواپوریا
آساوری ٹھاٹھ
آساوریدرباری
بلاول ٹھاٹھ
کیداراپہاڑیبہاگ
پوربی ٹھاٹھ
پوریا دھناسریبسنت
کافی ٹھاٹھ
شدھ بہارپیلوبھیم پلاس

سانچہ: راگ موسیقی

کلیان ٹھاٹھ
ایمن کلیان
بھوپالی

بھیروں ٹھاٹھ
بھیروں
گن کلی
للت

ٹوڈی ٹھاٹھ
میاں کی ٹوڈی
ملتانی (راگ)

کھلچ ٹھاٹھ
راگیشری (راگ)
تلنگ
تلک کا مود
جھنجھوٹی

بھیرویں ٹھاٹھ
بھیرویں
مالکونس

ماروا ٹھاٹھ
ماروا
پوریا

آساوری ٹھاٹھ
آساوری
درباری

بلاول ٹھاٹھ
کیدارا
پہاڑی (راگ)
بہاگ

پوربی ٹھاٹھ
پوریا دھناسری
بسنت (راگ)

کافی ٹھاٹھ
شدھ بہار
پیلو (راگ)
بھیم پلاس

(اصناف و اقسام موسیقی)

[ترمیم]
برصغیر کی اصناف موسیقی
فائل:Dhrupad 2.jpg
اقسام موسیقی
اقسام موسیقی

(ساز موسیقی)

[ترمیم]

ستار
دلربا


(اسٹریٹ فائٹر)

[ترمیم]

اسٹریٹ فائٹر سیریز

بلانکا – حانڈا رایؤ–  کین–  بالروگ–  ساگاط–  ام – بائسن–  ویگا–  زنگیف–  دھالسیم –چن لی 

جغرافیہ

[ترمیم]

دارالحکومت کی فہرست Ordered them Alphabetically in Urdu
چاڈ
اریٹریا
بوٹسوانا
بیلیز
برکینا فاسو
استوائی گنی
ٹوگو
برونڈی

تانزانیہ

اسٹارکرافٹ

[ترمیم]

اسٹارکرافٹ پروٹوس زرگ (اسٹارکرافٹ) ٹیران (اسٹارکرافٹ)

(مارٹل کامبیٹ)

[ترمیم]


سانچہ:(مارٹل کامبیٹ)
سانچہ:مارٹل کامبیٹ سیریز

ماریو برادرز

[ترمیم]

سانچہ: ماریو برادرز سیریز

جانور/حیوانیات

[ترمیم]

بلی
اونٹ
کتا
ہاتھی
بکرا
مینڈک
تیندوہ
بگیڑہ
سانپ
نیولا
ناپید جسیم ہاتھی

ریاضی

[ترمیم]

گورڈن مثیل سانچہ:شرکات

Le Monde Français

[ترمیم]

البیغ کامو
الیکساندغہ ژاردیں
ماغگیریت دوغا
بوں کاپ، بیڈ کاپ

حیاتیات

[ترمیم]

Protein Synthesis لحمیاتی تالیف

صفریت Encryption

مبداء انواع The Origin of Species

لون جسیمی طفرہ Chromosomal Mutation

پیوندی نسیج Connective Tissue


طبیعیات

[ترمیم]

لامتغیر کمیت Invariant Mass

ضد مادہ Antimatter

بین النجمی واسطہ Interstellar Medium

برقی نحیف تفاعل Electroweak Theory


دوسرے علوم

[ترمیم]

عُمرانی منصوبہ بندی Urban Planning

خالص ریاضیات

[ترمیم]

احتمال نظریہ Probability Theory

فرضی تصادفی عدد مولّد Pseudo-random number generator

گورڈن مثیل Gordon Dividend Growth Model

کینیڈا

[ترمیم]


سانچہ: کینیڈا کے صوبہ اور علاقہ

S&P 500 کی شرکات

[ترمیم]

سنجینٹا 3M Company

مذاہب

[ترمیم]


ذوق

[ترمیم]


Pakistan کی موسیقی
میدان
خصوصی اقسام
مذہبی موسیقی
ثقافتی موسیقی
ذرائع ابلاغ و کارکردگی
موسیقی اعزازاتلکس اسٹائل اعزاز
Hum Awards
Pakistan Media Awards
موسیقی میلےAll Pakistan Music Conference
موسیقی میڈیا
قومی و ملی نغمے
قومی ترانہقومی ترانہ (پاکستان)
علاقائی موسیقی
مقامی اقسام
Related areas
صارف اسٹریٹ فائٹر کا شوقین ہے۔
یہ صارف ایک
پاکستانی ویکیپیڈین
ہے
پاکستان کا پرچم
یہ شخص اردو کا صاحبِ زبان ہے۔اردو
یہ صارف سلطنت عثمانیہ میں دلچسپی رکھتا ہے
یہ صارف جغرافیہ میں دلچسپی رکھتا ہےجغرافیہ
یہ صارف آپ کا دوست بننا چاہتا ہے
فائل:Sitar workshop.jpg صارف ستار نواز ہے۔
یہ صارف تاریخ میں دلچسپی رکھتا ہے
فائل:Subzero.jpg صارف مارٹل کامبیٹ کا شوقین ہے۔
یہ صارف مذہب میں دلچسپی رکھتا ہے۔
صارف برقی خط کے لئے جی میل استعمال کرتا ہے
یہ صارف موزیلا فائر فاکس استعمال کرتا ہےFirefox
یہ صارف مسلمان ہے۔
یہ صارف اردو شاعری پسند کرتا ہے۔
یہ صارف پاکستان کے حال اور مستقبل کے متعلق فکر مند ہے اور اس کی بہتری کے لیے کچھ کرنے کا عزم رکھتا ہے۔