مندرجات کا رخ کریں

کمبوجہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

کمبوجہ (انگریزی: Kambojas) ہندوستان کے آہنی دور کی ایک سلطنت تھی۔ یہ جنوبی ایشیا اور وسط ایشیا کے سنگم پر واقع تھی۔ سنسکرت ادب اور پالی ادب میں اس کا تذکرہ ملتا ہے۔مہا بھارت میں 16 قدیم مہاجن پداس کا تفصیلی زکر موجود ہے ۔گلگت بلتستان مہاجن پدہ کمبوجا کا دل مانا جاتا تھا ۔اور یہاں سے تجارتی قافلے دنیا بھر جایا کرتے تھے ۔مہابھارت میں کمبوجا سلطنت کی باونڈریز کی بھی نشاندھی کی گٸی ہے جس کے مطابق کشمیر کی راجوری سے لیکر افغانستان کا صوبہ نورستان تک یہ علاقے سلطنت کمبوجا کہلایا جاتا تھا ۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]