ڈنمارک میں اسلام
Appearance
ڈنمارک میں مسلمانوں کی آمد کا سلسلہ 1970ء میں بیرونی ملازمین کے سلسلے سے شروع ہوا۔ چند مسلم ممالک سے آنے والوں کے اعدادوشمار اس طرح ہیں:
مسلم ملک جہاں سے لوگ آکر بسے ہیں | پہلی نسل | دوسری نسل | کل آکر بسنے والی آبادی | بیرونی آمدکنندوں میں فیصد |
---|---|---|---|---|
ترکی | 31,834 | 26,357 | 58,191 | 11.1% |
عراق | 21,283 | 7,634 | 28,917 | 5.5% |
لبنان | 12,035 | 11,528 | 23,563 | 4.5% |
بوسنیا | 17,989 | 4,104 | 22,093 | 4.2% |
پاکستان | 10,827 | 9,053 | 19,880 | 3.8% |
صومالیہ | 10,231 | 6,458 | 16,689 | 3.2% |
ایران | 11,904 | 2,992 | 14,896 | 2.8% |
افغانستان | 9,717 | 2,470 | 12,187 | 2.3% |
مساجد / نمازگاہیں
[ترمیم]ڈنمارک میں روایتی طرز کی مساجد کے پرعکس نمازوں کے لیے مختص مقامات ہیں جو مساجد کا کام دیتی ہیں جن کی تعداد 70 ہے۔[1]