وانواتو میں اسلام
Appearance
وانواتو کے جزائر میں تقریبا 500 سے 700 مسلمان آباد ہیں۔[1]
تاریخ
[ترمیم]پہلا مسلمان حسین نابنگا تھا جس نے 1978 میں اسلام قبول کیا حسین کا جزائر ڈنی کے ملے لوگوں سے تھا یہ وہاں پہلے لوگ ہیں جنھوں نے اسلام قبول کیا اب وانواتو کے کئی جزائر پر مسلمان آباد ہیں وانواتو میں ایک رجسٹرڈ اسلامی معاشرہ موجود ہے محمد صدیق سمبو اس کمیونٹی کے سربراہ ہیں 1992 میں ملے گاؤں میں پہلی مسجد تعمیر کی گئی ایک دوسری مسجد تانا جزیرہ پر موجود ہے خلیج ڈلن کے قریب ارومانگو میں نماز کے لیے ایک جگہ بھی مخصوص کی ہوئے ہے۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Vanuatu - Island Dress"۔ Australian Broadcasting Corporation۔ 2005-02-15۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 مئی 2007