مندرجات کا رخ کریں

پلاؤ میں اسلام

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

پلاؤ کی مسلم آبادی 500 بنگالیوں پر مشتمل ہے۔[1] گوانتانمو کھاڑی سے کچھ اویغور لوگ بھی آبسے ہیں جنہیں اس جزیرے جیسے ملک میں بسنے کی اجازت دی گئی تھی۔ پلاؤ میں دو مساجد ہیں جن میں سے ایک کورور (Koror) میں واقع ہے۔[2]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Lawyers: Uighurs agree to go to Palau[مردہ ربط]
  2. "آرکائیو کاپی"۔ 01 اکتوبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 دسمبر 2014 

ماخذ

[ترمیم]