قیصرگنج
Appearance
قیصرگنج قیصر گنج ، ڈہوا شیر بہادر سنگھ | |
---|---|
قصبہ | |
سرکاری نام | |
ملک | بھارت |
ریاست | اتر پردیش |
ضلع | بہرائچ |
حکومت | |
• مجلس | تحصیل ؍گرام پنچایت |
بلندی | 117 میل (384 فٹ) |
آبادی (2011) | |
• کل | 5,275 |
زبانیں | |
• دفتری | ہندیاردو |
منطقۂ وقت | بھارتی معیاری وقت (UTC+5:30) |
گاڑی کی نمبر پلیٹ | UP-40 |
قیصرگنج بھارت کے اتر پردیش کے ضلع بہرائچ کی ایک بڑی تحصیل ہے۔ قیصرگنج ایک گرام پنچایت ہے۔جو عرف عام میں جڈہوا شیر بہادر سنگھ کے نام سے مشہور ہیں۔
یہاں کی مجموعی آبادی 19289 افراد پر مشتمل ہے اور 117 میٹر سطح دریا سے بلندی پر واقع ہے۔ [1]
ضلع بہرائچ میں ایک لوک سبھا نشست بھی قیصر گنج کے نام سے ہے جس میں ضلع بہرائچ کے علاقہ کے دیگر کچھ علاقہ ضلع گونڈہ بھی شامل ہے۔
تفصیلات
[ترمیم]قیصرگنج تحصیل کی مجموعی آبادی 824,786 افراد پر مشتمل ہے اور 117 میٹر سطح دریا سے بلندی پر واقع ہے۔[2]
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]ویکی ذخائر پر قیصرگنج سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |