ضلع بدایوں بھارتی ریاست اتر پردیش کا ایک ضلع ہے اور بدایوں شہر ضلعی صدر مقام ہے۔ ضلع بدایوں بریلی ڈویژن کا حصہ ہے۔ ضلع کا کل رقبہ 5168 کلومیٹر² ہے۔ برطانوی مؤرخ جورج سمتھ کے مطابق، بدایوں کا نام آہیر بادشاہ بدھ کے نام پر ہے۔[1]
بداؤں ضلع کی مجموعی آبادی 3,700,245 افراد پر مشتمل ہے۔
سانچہ:ضلع بدایوں
28°07′N 78°59′E / 28.117°N 78.983°E / 28.117; 78.983