مندرجات کا رخ کریں

کلکوٹی زبان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کلکوٹی
Kalkoti
تلفظ[kʰælkoːʈ]
مقامی پاکستان
علاقہخیبر پختونخوا
مقامی متکلمین
6,000 (2006)e18
زبان رموز
آیزو 639-3xka
گلوٹولاگkalk1245[1]

کلکوٹی زبان (انگریزی: Kalkoti language) شینا گروہ کی ایک داردی زبانیں ہے جو خیبر پختونخوا، پاکستان میں بولی جاتی ہے۔

کَلکوٹی زبان کا لسانی تعلق:

ہندیورپی⇽ ہندایرانی⇽ہندآرہائی⇽شمال مغربی لسانی گروہ⇽داردی⇽شینا لسانی گروہ⇽کَلکوٹی

لسانی علاقہ و آبادی:

  • وادی کلکوٹ، ضلع  دیر، صوبہ خیبرپختونخواہ، پاکستان
  • بولنے والوں کی تعداد: 5000 سے 5500  تک (2016)

کلکوٹی زبان داردی لسانی گروہ کی شینا لسانی شاخ کی ایک ذیلی زبان ہے جو ضلع دیر کے علاقہ کلکوٹ میں بولی جاتی ہے۔ اس زبان کے بولنے والوں کی تعداد پانچ چھ ہزار کے لگ بھگ ہے۔ (رازول کوہستانی)

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ہرالڈ ہیمر اسٹورم، رابرٹ فورکل، مارٹن ہاسپلمتھ، مدیران (2017ء)۔ "Kalkoti"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری