مندرجات کا رخ کریں

کارتیک (مہینہ)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
<< کارتیک >>
بنگلہ دیش میں کارتک اس مہینے کے طور پر منایا جاتا ہے جب دھان کی اہم فصل کٹائی کے وقت کے قریب آجاتی ہے۔
کارتک مہینے میں وارانسی کے اندر ناگ ناتھیا تہوار کے تماشائی۔

کارتیکا، کارتھیکا یا کارتِک یا کارتِکا ماسم ہندو تقویم میں ایک مہینہ ہے، جو عام طور پر نصف اکتوبر سے نصف نومبر کے درمیاں آتا ہے۔ نیپالی کیلنڈر میں اسے میتِھلی کہا جاتا ہے ۔ بنگالی تقویم کا یہ ساتواں مہینہ ہے اور تمل کیلنڈر کا یہ آٹھواں مہینہ ہے۔

حوالہ جات

[ترمیم]