مندرجات کا رخ کریں

موکش

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(مکش سے رجوع مکرر)

مکش یا موکشا (Moksha) کے معنی نجات اخروی کے ہیں۔ یہ نہ صرف ہندو مت بلکہ بدھ مت اور جین مت کا مرکزی مقصد حیات ہے۔ جس کے مطابق یہ زندگی آوگون کا ہیر پھیر ہے۔ اس چکر سے نجات کا نام موکش ہے جس کے بعد انسان کی آتما حقیقی اولی ایشور میں ضم ہوجاتی ہے اور ابدی سکون پالیتی ہے۔

بیرونی روابط

[ترمیم]