ملا خسرو
Appearance
ملا خسرو | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
معلومات شخصیت | |||||||
مقام پیدائش | قسطنطنیہ | ||||||
وفات | سنہ 1480ء [1] قسطنطنیہ [2] |
||||||
شہریت | سلطنت عثمانیہ | ||||||
مناصب | |||||||
عثمانی شیخ الاسلام | |||||||
برسر عہدہ 1460 – 1480 |
|||||||
| |||||||
عملی زندگی | |||||||
پیشہ | الٰہیات دان [2] | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | عربی ، فارسی ، ترکی | ||||||
درستی - ترمیم |
مُلا خسرو (وفات: 1480ء) فقہ حنفی کے عالم اورعلم اصول کے ماہر اور سلطنت عثمانیہ کے شیخ الاسلام تھے۔
نام
[ترمیم]پورا نام محمد بن فراموز بن علی المشہور مُلا - یا مُنْلا یا المولى - خسرو تھا رومی الاصل تھے۔ ان کے والد مسلمان ہوئے تھے یہ پیدا ہی مسلمان ہوئے علم معقول و علم منقول میں تبحر حاصل تھا زمانہ سلطان محمد بن مراد، بروسہ میں اپنے بھائی کے مدرسہ میں۔ تدريس کرتے رہے پھر لشکر کے قاضی بنے اور قسطنطنيہ، میں قاضی رہے اور ابن عماد نے کہا بادشاہ کے مفتی بنے بہت سی مساجد کو آباد کیا اور یہیں وفات پائی۔
تصنیفات
[ترمیم]- درر الحكام فی شرح غرر الاحكام فقہ کی کتاب،دو جلدوں میں ہے۔
- مرقاة الوصول فی علم الاصول رسالہ اور اس کی شرح ہے۔
- مرآة الاصول۔
- حاشيہ على المطول في البلاغة۔
- حاشيہ على التلويح - اصول کی کتاب ہے۔
- حاشيہ على انوار التنزيل واسرار التأويل۔
وفات
[ترمیم]855ھ بمطابق 1480ء میں قسطنطنیہ میں وفات پائی۔[3]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/119201577 — اخذ شدہ بتاریخ: 29 مئی 2020
- ^ ا ب جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/119201577 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 جون 2020
- ↑ الأعلام: خیر الدین زركلی