مسلم (قومیت)
Appearance
کل آبادی | |
---|---|
c. 100,000 | |
گنجان آبادی والے علاقے | |
بوسنیا و ہرزیگووینا | - |
سربیا | 22,301(2011) |
مونٹینیگرو | 20,537(2011) |
سلووینیا | 10,467(2002) |
کرویئشا | 7,558(2011) |
جمہوریہ مقدونیہ | 2,553(2002) |
زبانیں | |
بوسنیائی، کروشیائی، مقدونیائی، مونٹینیگروی اور سربیائی | |
مذہب | |
اسلام | |
متعلقہ نسلی گروہ | |
بوسنیائی |
مسلمانی (Muslimani) ( بوسنیائی کروشیائی، سربیائی: Muslimani؛ سربیائی سیریلی اور مقدونیائی: Муслимани) اشتراکی وفاقی جمہوریہ یوگوسلاویہ میں مستعمل ایک اصطلاح ہے جو سلاو مسلمانوں کے لیے استعمال ہوتی ہے۔