مندرجات کا رخ کریں

غ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
فائل:Urduhuroof.png
اردو حروفِ تہجی

اردو کا پچیسوان حرف 'غ' (غین) ہے۔ فارسی کا بائیسواں اور عربی کا انیسواں حرف ہے۔ حسابِ ابجد کی رو سے اعداد 1000 شمار ہوتے ہیں۔


لفظ میں مقام: الگ آخر میں درمیان میں شروع میں
شکل: غ ـغ ـغـ غـ
حرف غ
یونیکوڈ نام ARABIC LETTER GHAIN
علامتی رمز اعشاری اساس سولہ
یونیکوڈ 1594 U+063A
یو ٹی ایف-8 216 186 D8 BA
عددی حرف حوالہ غ غ

مزید

[ترمیم]