ظ
Appearance
اردو کا تیئیسوان حرف 'ظ' (ظوئے) ہے۔ فارسی کا بیسواں اورعربی کا سترھواں حرف ہے۔ حسابِ ابجد کی رو سے اعداد 900 شمار ہوتے ہیں۔
لفظ میں مقام: | الگ | آخر میں | درمیان میں | شروع میں |
---|---|---|---|---|
شکل: | ظ | ـظ | ـظـ | ظـ |
حرف | ظ | |
---|---|---|
یونیکوڈ نام | ARABIC LETTER ZAH | |
علامتی رمز | اعشاری | اساس سولہ |
یونیکوڈ | 1592 | U+0638 |
یو ٹی ایف-8 | 216 184 | D8 B8 |
عددی حرف حوالہ | ظ | ظ |