حنین بن اسحاق
Appearance
حنین بن اسحاق | |
---|---|
(عربی میں: حنين بن إسحاق) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 808ء [1][2][3][4][5] الحیرہ [6][5] |
وفات | سنہ 873ء (64–65 سال)[7][8][1][9][10][11][12] بغداد |
شہریت | دولت عباسیہ |
مذہب | نسطوری مسیحیت |
اولاد | اسحاق بن حنین [7] |
عملی زندگی | |
استاذ | ابن ماسویہ [13] |
پیشہ | طبیب ، مترجم ، فلسفی ، سائنس دان [14]، مورخ |
پیشہ ورانہ زبان | عربی [15]، سریانی زبان [16]، فارسی [15]، قدیم یونانی [15] |
شعبۂ عمل | طب [17]، سائنس [17]، فلسفہ [17] |
درستی - ترمیم |
حُنين بْن إِسْحَاق أَبُو زيد العِبادی النَّصْرانی الشَّقِی (پیدائش 194-260ھ، وفات 810 – 873ء) عہد عباسی کا سب سے مشہور مترجم اور نسطوری عیسائی تھا۔ اس کا والد پنساری تھا جس کا تعلق حیرہ سے تھا۔ یہ ابتدا میں بصرہ گیا وہاں سے عربی کی تعلیم حاصل کی بعد میں بغداد منتقل ہو گیاجہاں یوحنا بن ماسویہ سے تعلیم طب حاصل کی یونانی سریانی اور فارسی زبان پر مہارت رکھتا تھا اور بڑا فصیح شاعر بھی تھا عراق میں اپنے زمانہ کا بہت بڑا طبیب مؤرخ اورخاص طور پر مترجم کے طور پر اپنا لوہامنوایا مامون الرشید نے اسے دار الترجمہ کا سربراہ بنایا جس نے بقراط اور جالینوس کی یونانی کتابوں کو عربی میں ترجمہ کرایا اس نے کئی کتابین تصنیف کیں جن میں اکثر طب اور ریاضی میں تھی جیسے مسائل طب مشہور ہے ۔[18][19]
حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Hunayn-ibn-Ishaq — بنام: Hunayn ibn Ishaq — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ http://www.mcnbiografias.com/app-bio/do/show?key=johannitius
- ↑ Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/hunain-ibn-ishak-al-ibadi — بنام: Hunain Ibn Ishak al-Ibadi
- ↑ بنام: Hunain — BIU Santé person ID: https://www.biusante.parisdescartes.fr/histoire/biographies/index.php?cle=63753
- ^ ا ب بنام: Hunain — BIU Santé person ID: https://www.biusante.parisdescartes.fr/histoire/biographies/index.php?cle=63753
- ↑ Encyclopaedia of Islam اور Encyclopédie de l’Islam
- ^ ا ب مصنف: ارتھر بری — عنوان : A Short History of Astronomy — ناشر: جون مرے
- ↑ جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/119239418 — اخذ شدہ بتاریخ: 16 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ بنام: Abū Zayd Ḥunayn ibn Isḥāq — ایس ای ایل آئی بی آر: https://libris.kb.se/auth/106433 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ Johannitius (808-873)
- ↑ بنام: Hunayn Ibn Ishaq Al'Ibadi — پی ٹی بی این پی - آئی ڈی: http://id.bnportugal.gov.pt/aut/catbnp/1260103
- ↑ Unione Romana Biblioteche Scientifiche ID: http://koha-urbs.reteurbs.org/cgi-bin/koha/opac-authoritiesdetail.pl?marc=1&authid=386071 — بنام: Ḥunayn ibn Isḥāq al-ʻIbādī
- ↑ عنوان : Encyclopaedia of Islam — جلد: 3 — صفحہ: 578-579
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=osd20201073961 — اخذ شدہ بتاریخ: 19 دسمبر 2022
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=osd20201073961 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مارچ 2022
- ↑ عنوان : Encyclopaedia of Islam — جلد: 3 — صفحہ: 578 — این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=osd20201073961
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=osd20201073961 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 نومبر 2022
- ↑ تاريخ الإسلام ووفيات المشاہیر والأعلام۔ تأليف: شمس الدين الذهبی۔ دار الكتاب العربی لبنان بيروت
- ↑ الموسوعۃ العربییہ العالمیہ
زمرہ جات:
- 808ء کی پیدائشیں
- 873ء کی وفیات
- بغداد میں وفات پانے والی شخصیات
- 809ء کی پیدائشیں
- اسلامی قرون وسطی میں ریاضی دان
- عراقی مسیحی
- قرون وسطی کے اسلام کے طبیب
- قرون وسطی کے عراقی ریاضی دان
- قرون وسطی کے عرب ریاضی دان
- قرون وسطی کے عرب طبیب
- مسیحی عرب
- مشرقی آشوری کلیسیا کے اراکین
- نویں صدی کی عباسی شخصیات
- نویں صدی کے فلسفی
- نویں صدی کے مترجمین
- نویں صدی کے طبیب
- نويں صدی کے ریاضی دان
- نویں صدی کی عرب شخصیات