تحصیل ظفروال
Appearance
متناسقات: 32°13′N 74°32′E / 32.21°N 74.54°E | |
ملک | پاکستان |
صوبہ | پنجاب |
ضلع | ناروال |
حکومت | |
بلندی | 268 میل (879 فٹ) |
آبادی (2015) | |
• کل | 1,22,925 |
منطقۂ وقت | معیاری وقت (UTC+5) |
ڈائلنگ کوڈ | 0542 |
تحصیل ظفر ال، جس کا صدر دفتر ظفروال ہے، ضلع نارووال صوبہ پنجاب پاکستان کی تین تحصیلوں میں سے ایک ہے۔۔[1] ظفروال تحصیل کا دار الحکومت ہے۔
جغرافیہ
[ترمیم]یہ 32°21'0N 74°54'0E 268 میٹر (882 فٹ) کی بلندی کے ساتھ۔[2] یہ 7 کلومیٹر جموں و کشمیر سے دور ہے۔
انتظامیہ
[ترمیم]تحصیل میں کل 563 گاؤں شامل ہیں۔