تحصیل مری
Appearance
تحصیل | |
سرکاری نام | |
ملک | پاکستان |
صوبہ | پنجاب |
ضلع | ضلع مری |
صدر مقام | مری |
قصبے | 1 |
یونین کونسلیں | 15 |
آبادی (2017) | |
• کل | 233,471 |
منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5) |
• گرما (گرمائی وقت) | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+6) |
تحصیل مری ضلع مری، پنجاب، پاکستان کی دو تحصیلوں میں سے ایک تحصیل ہے۔[1] اس تحصیل کا صدر مقام مری ہے۔ اس میں 12 یونین کونسلیں ہیں۔
تحصیل مری کی یونین کونسلیں
[ترمیم]تحصیل مری 15 یونین کونسلوں پر مشتمل ہے جو مندرجہ ذیل ہیں۔:[2].
مجلس االاتحاد (یونین کونسل) | نام |
---|---|
Uc-49 | مری شہر |
Uc-51 | دیول |
Uc-52 | پھگواڑی |
Uc-53 | پوٹھا شریف |
Uc-54 | گھیل |
Uc-55 | روات |
Uc-56 | سحر بگلہ |
Uc-57 | دریا گلی |
Uc-58 | گھوڑا گلی |
Uc-59 | نمبل |
Uc-60 | مسیاڑی |
Uc-61 | انگوری |
Uc-62 | تریٹ |
Uc-63 | چارہان |
Uc-64 | بن ، مری |
ضلع مری کی دیگر تحصیل
[ترمیم]مزید دیکھیے
[ترمیم]بیرونی روابط
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "ضلع راولپنڈی کی تحصیلیں اور یونین کونسلیں" (بزبان انگریزی)۔ حکومت پاکستان
- ↑ "Towns & Unions in the City District of Rawalpindi"۔ 24 جنوری 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 جنوری 2011