ضلع بریلی
Appearance
(بریلی ضلع سے رجوع مکرر)
बरेली जिला بریلی ضلع | |
---|---|
اترپردیش کا ضلع | |
سرکاری نام | |
اترپردیش میں محل وقوع | |
ملک | بھارت |
ریاست | اترپردیش |
انتظامی تقسیم | بریلی |
صدر دفتر | بریلی |
حکومت | |
• لوک سبھا حلقے | بریلی، انولہ (جزوی طور پر) |
رقبہ | |
• کل | 4,120 کلومیٹر2 (1,590 میل مربع) |
آبادی (2001) | |
• کل | 3,598,701 |
• کثافت | 870/کلومیٹر2 (2,300/میل مربع) |
آبادیات | |
• خواندگی | 81 % |
ویب سائٹ | سرکاری ویب سائٹ |
ضلع بریلی pronunciation (معاونت·معلومات) (ہندی: बरेली، اردو: بریلی) بھارت کی ریاست اتر پردیش سے تعلق رکھتا ہے۔ اس کا دار الحکومت بریلی شہر ہے اور اس کو چھ انتظامی ٹکڑوں یا تحصیلوں: اونالا، اتر پردیش، بہیری، بویلی شہر، فرید پور، میر گنج اور نواب گنج میں تقسیم کیا گیا۔ ضلع بریلی بریلی ڈویژن کا حصہ ہے اور 3,618,589 لوگوں کی آبادی کے ساتھ 4120 مربع کلومیٹر کے علاقے پر مشتمل ہے (2001 کی مردم شماری کے مطابق)۔سنسکرت رزمیہ نظم، مہا بھارت، میں بریلی کا علاقہ (Panchala) دروپدی کی جائے پیدائش کے طور پر آیا ہے۔
انتظامی تقسیم
[ترمیم]بریلی ضلع میں چھ تحصیلیں ہیں:
ان تحصیلوں کو مزید 14 بلاکوں میں تقسیم کیا جاتا ہے۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]بیرونی روابط
[ترمیم]ادہم سنگھ نگر ضلع، اترپردیش | ||||
پیلی بھیت ضلع | رامپور ضلع | |||
ضلع بریلی | ||||
شاہ جہاں پور ضلع | بدایوں ضلع |