میگھالیہ (ہندی:मेघालय) بھارت کی ایک ریاست۔ اس کا درالحکومت شیلانگ ہے۔ آب و ہوا بڑی خوشگوار ہے۔ یہاں نارتھ ایسٹ ہل یونیورسٹی بھی ہے۔ نواحی اضلاع میں قبائلی آباد ہیں۔ آبادی (2001ء): 2,306,069۔