ہورڈ ہینری
Appearance
ہورڈ ہینری | |
---|---|
تخلیق کار | فرانچیسکا سائمن |
اصل کام | ہورڈ ہینری (1994) |
مالک |
|
فلمیں اور ٹیلی ویژن | |
فلم | ہورڈ ہینری: دی مووی |
ٹیلی ویژن سیریز | Horrid Henry |
رسمی ویب سائٹ | |
horridhenry horridhenry |
ہورڈ ہینری ایک بچوں کی کتاب کا سلسلہ ہے جسے فرانچیسکا سائمن نے تحریر کیا ہے۔[1] اُن کی تحاریر کو ٹیلی ویژن، فلم اور تھیٹر کے لیے ڈھال لیا گیا ہے۔
کتابوں میں ہینری نام کے ایک بچے کو دکھایا گیا ہے، جو ایک بدتمیزی کرنے والا لڑکا ہے اور وہ اکثر بے ہودگی کرتا ہے۔ اُسے عام طور پر کسی مسئلے کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور پھر وہ اکثر دلچسپ طریقوں سے جوابی کارروائی کرتا ہے جس میں چال بازی، اصول شکنی اور وسیع عملی لطیفے شامل ہوتے ہیں۔ ہینری کا ایک چھوٹا بھائی ہے، پرفیکٹ پیٹر، جو اس کے بالکل برعکس ہے۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Horrid Henry"۔ Sourcebooks (بزبان انگریزی)