ہاسڈارف بُعد
Appearance
اصطلاح | term |
---|---|
بُعد ناپ |
dimension measure |
ہاسڈارف بُعد کی تعریف پچیدہ ہے۔ ہم یہاں صرف اس کی تعریف خود مشابہ مجموعات کے لیے کریں گے۔ 65 j 66 Hut ! Itu بُعد ! s ! k |- | لکیر | 1 | 1 | 1/2 | 2 |- | مربع | 2 | 2 | 1/2 | 4 |- | سیرپنسکی تکون | 1 | ..1.585 | 1/2 | 3 |}
ہاسڈارف بُعد کے لیے ضروری نہیں کہ یہ بُعد (وضعیت) کے برابر ہو۔ ہاسڈارف بُعد کے لیے صحیح عدد ہونا بھی ضروری نہیں۔ ہاسڈارف بُعد ہمیشہ بُعد (وضعیت) سے بڑا یا اس کے برابر ہوتا ہے۔
E=mc2
اردو ویکیپیڈیا پر ریاضی مساوات کو بائیں سے دائیں LTR پڑھیٔے ریاضی علامات