ہائنرک لبکے
ہائنرک لبکے | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(جرمنی میں: Heinrich Lübke) | |||||||
صدر جرمنی | |||||||
مدت منصب 13 ستمبر 1959 – 30 جون 1969 | |||||||
چانسلر | کونارڈ ایڈنار ، لڈ وگ ارہارڈ، کرٹ جارج کیسنگر | ||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 14 اکتوبر 1894ء [1][2][3][4][5][6][7] | ||||||
وفات | 6 اپریل 1972ء (78 سال)[1][4][5][6][8] بون [9] |
||||||
وجہ وفات | معدہ کا سرطان | ||||||
شہریت | جرمنی | ||||||
مذہب | رومن کیتھولک | ||||||
جماعت | کرسچن ڈیموکریٹک یونین آف جرمنی (1945–1972) | ||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | جامعہ بون | ||||||
پیشہ | سیاست دان ، انجینئر | ||||||
مادری زبان | جرمن | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | جرمن [10] | ||||||
عسکری خدمات | |||||||
عہدہ | کپتان | ||||||
لڑائیاں اور جنگیں | پہلی جنگ عظیم | ||||||
اعزازات | |||||||
اعزازی شہریت (1968) اعزازی شہریت (1968) اعزازی شہریت (1968) اعزازی شہریت (1965) نشان راجا میترابورن (1962)[11] برلن کی اعزازی شہریت (1962) آرڈر آف سولومن نائٹ گرینڈ کراس آف دی آرڈر آف دی فالکن آرڈر آف سیکا تونا نائٹ گرینڈ کراس آف آرڈر آف میرٹ جمہوریہ اطالیہ آئنی صلیب |
|||||||
دستخط | |||||||
ویب سائٹ | |||||||
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ | ||||||
IMDB پر صفحات | |||||||
درستی - ترمیم |
کارل پائنرک لبکے (14 اکتوبر 1894، انکہاسن، ویسٹفالیہ - 6 اپریل 1972) وفاقی جمہرریہ جرمنی (مغربی جرمنی) کے 1959 سے 1969 تک صدر تھے۔ صدارت کا عہدہ ملنے سے پہلے آپ وفاقی وزیر برائے زراعت رہ چکے تھے۔ آپ قدامت پسند اور اعتدال پسند شخصیت کے حامل تھے مگر اپنی بگڑتی طبیعت کیوجہ سے شرمندانہ باتیں اور حرکتیں کر جاتے تھے۔ اپنے دوسری بار صدارتی دورانیہ کے اختتام کے تین مہینے پہلے آپ نے استعفٰی دے دیا۔
سوانح عمری
[ترمیم]لبکے کی پیدائش ایک عام سے گھر میں ہوئی۔ ان کے والد سائرلینڈ میں جوتے بناتے اور کھیتی باڑی کرتے تھے اور سرویئر کی تربیت رکھتے تھے۔[12] آپ نے پہلی جنگ عظیم کے لیے رضاکارانہ خدمات پیش کیں اور لیفٹیننٹ کے عہدہ تک پہنچے۔
1923 سے برلن چھوٹی سطح کے کسانوں کے حقوق کے لیے کام کرنے والی تنظیم میں افسر کا کام کرنے کے بعد آپ 1930 میں رومن کیتھولک سینٹر جماعت (Zentrumspartei) کی رکنیت اختیار کی اور اپریل 1932 میں پرشین پارلیمنٹ کے رکن منتخب ہوئے۔
1933 میں نیشنل سوشلسٹ کے طاقت میں آنے اور (Zentrumspartei) کے تحلیل ہونے کے بعد لبکے پر عوامی سرمائے میں غبن کے الزام میں جیل بھیج دیا گیا۔ بیس (20) مہینے بعد جرم ثابت نا ہونے پر آپ کو رہا کر دیا گیا۔
1937 میں آپ تعمیراتی مجلس (جرمن : Wohnungsbaugesellschaft) میں اونچہ درجہ پر فائز ہوئے اور 1939 میں دوسری جنگ عظیم شروع ہونے سے قبل ماہر تعمیرات والٹر اشکلیمپ کی تعمیراتی انجینیئروں پر مبنی کمپنی کا حصہ بنے۔ یہاں آپ البرٹ اسپیئر توجہ کا مرکز بنے اور آپ کو بڑے تعمیراتی منصوبوں پر فائز کر دیا گیا۔ ان مے سے ایک منصوبہ “آرمی ریسرچ سنٹر پینے منڈے (جرمن : Heeresversuchsanstalt Peenemünde) کی توسیع اور ایئر فورس آزمائشی مرکز (جرمن : Erprobungsstelle der Luftwaffe) تھے۔[12]
جنگ کے اختتام پزیر ہونے کے بعد آپ نے سیاست میں واپسی اختیار کی اور مغربی جرمن سی ڈی یو جماعت میں شمولیت اختیار کی۔ آپ 1947 میں شمالی رہائن ویسٹ فالیہ کی اسٹیٹ پارلیمنٹ میں وزیر زراعت مقرر ہوئے۔ 1953 میں کونارڈ ایڈنائر نے آپ کو اپنی کابینہ میں وفاقی وزیر برائے زراعت فائز کیا۔[12]
ایڈنائر نے آپ کو صدر کی رسمی
حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/118575015 — اخذ شدہ بتاریخ: 16 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w62z5gfm — بنام: Heinrich Lübke — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/17374615 — بنام: Heinrich Lübke — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب ڈسکوجس آرٹسٹ آئی ڈی: https://www.discogs.com/artist/1936301 — بنام: Heinrich Lübke — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب عنوان : Stammdaten aller Abgeordneten des Deutschen Bundestages — catalog code: 11001385 — اخذ شدہ بتاریخ: 13 اپریل 2018
- ^ ا ب بنام: Heinrich Lübke — فلم پورٹل آئی ڈی: https://www.filmportal.de/27ab34c1ed1a4d71a454029985fae677 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ https://brockhaus.de/ecs/julex/article/lubke-heinrich — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ عنوان : Hrvatska enciklopedija — Hrvatska enciklopedija ID: https://www.enciklopedija.hr/Natuknica.aspx?ID=37353 — بنام: Heinrich Lübke
- ↑ ربط: https://d-nb.info/gnd/118575015 — اخذ شدہ بتاریخ: 30 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/159006051
- ↑ http://www.ratchakitcha.soc.go.th/DATA/PDF/2505/D/113/2728.PDF
- ^ ا ب پ Die Zeit: "Der Fall Lübke" (The Lübke Case) (2007, in German)