گھکا میتر کی مجموعی آبادی تقریباً 6,000 افراد پر مشتمل ہے۔
گهکامیتر میں دو فلاحی تنظیمں ہیں-
گهکامیتر میں سوئی گیس بھی موجود ہے-
گهکامیتر میں ایک چرچ بھی موجود ہے-
گهکامیتر میں خوبصورت مقامات بھی ہیں؛نیز گهکامیتر میں کوئی دربار نہیں ہے-
گهکامیتر میں لڑکیوں کے لیے ایک ہائی اسکول جبکہ لڑکوں کے لیے ایلیمنٹری سرکاری اسکول ہیں۔