مندرجات کا رخ کریں

گھانا کے علاقہ جات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
گھانا

گھانا دس علاقہ جات میں منقسم ہے۔

فہرست

[ترمیم]
گھانا کے علاقہ جات
علاقہ دار الحکومت
رقبہ
(کلومیٹر2)
آبادی
(2010 مردم شماری)
[1]
اشانتی کوماسی 24,889 4,780,380
برونگ-اہافو سنیانی 39,557 2,310,983
عظیم اکرا   اکرا 3,245 4,010,054
وسطی کیپ کوسٹ 9,826 2,376,021
مشرقی کوفوریدوا 19,323 2,633,154
شمالی تامالے 70,384 2,479,461
مغربی سیکونڈی-ٹاکوراڈی   23,921 2,376,021
بالائی مشرقی بولگاٹانگا 8,842 1,046,545
بالائی مغربی وا 18,476 702,110
وولٹا ہو 20,570 2,118,252

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Ghana at GeoHive.