کیمیائی حرکیات
Appearance
کیمیائی حرکیات ، جسے تعمل کی حرکیات بھی کہا جاتا ہے، طبعی کیمسٹری کی وہ شاخ ہے جو کیمیائی تعمل کی شرح کو سمجھنے سے متعلق ہے۔ یہ کیمیائی حرحرکیات سے مختلف ہے، جو اس سمت کے متعلق تو بتاتا ہے جس میں ایک تعمل ہوتا ہے لیکن خود اس کی شرح کے بارے میں کچھ نہیں بتاتا ہے۔ کیمیائی حرکیات میں یہ تحقیقات شامل ہیں کہ تجرباتی حالات کس طرح کیمیائی تعامل کی رفتار کو متاثر کرتے ہیں اور تعامل کے طریقہ کار اور منتقلی کی حالتوں کے بارے میں معلومات حاصل کرنا، نیز ریاضیاتی ماڈلز کی تعمیر جو کیمیائی تعامل کی خصوصیات کو بھی بیان کر سکیں۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]- خود عمل انگیز تعامل اور ترتیب تخلیق
- کوروزن انجینئرنگ
- ڈیٹونیشن
- برقی کیمیائی حرکیات
- شعلے کی رفتار
- متضاد عمل انگیزیت
- اندرونی کم جہتی مینیفولڈ
- ایم لیب کیمیائی حرکیات ماڈلنگ پیکیج
- غیر حرارتی سطح کا رد عمل
- پوٹر وہیل میٹ لیب ٹول باکس تجرباتی اعداد و شمار میں کیمیکل ریٹ مستقلات کو فٹ کرنے کے لیے
- تعامل کی پیش رفت کا حرکیاتی تجزیہ