کام
Appearance
کام (work) کے کئی استعمالات ہیں جو درج ذیل ہیں۔
طبیعیات میں:
[ترمیم]- کام (طبیعیات) (میکانیکی کام)، کسی قوت کی طرف سے تبدیل شدہ توانائی کی مقدار
- کام (حرحرکیات)، ایک نظام سے دوسرے نظام میں منتقل شدہ توانائی کی مقدار
انسانی مشقت:
[ترمیم]فن و تفریح میں:
[ترمیم]- فن پارہ (work of art)، ایک تخلیق، جیسے کوئی گیت یا نقش (painting)
مذہب میں:
[ترمیم]- کام یا کاما، ہندومت کے مطابق چار بنیادی مقاصدِ حیات میں سے ایک مقصد