مندرجات کا رخ کریں

ڈبلن بس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ڈبلن بس
Dublin Bus
ڈبلن بس
سلوگن"Serving the entire community"
بنیادی کمپنیکورس اومپر ائرن
بنیادفروری 2، 1987؛ 37 سال قبل (1987-02-02)
صدر دفاتراوکونیل اپر اسٹریٹ، ڈبلن
خدمات کے علاقےڈبلن
قسم خدماتبس خدمات
راستے110
ڈپو7
بیڑه1016 (مئی 2018)
ایندھن قسمڈیزل
چیف ایگزیکیٹوRay Coyne
ویب سائٹwww.dublinbus.ie

ڈبلن بس (انگریزی: Dublin Bus) ((آئرستانی: Bus Átha Cliath)‏) جمہوریہ آئرلینڈ کے دار الحکومت ڈبلن میں بس خدمات فراہم کرتی ہے۔ یہ کورس اومپر ائرن کی ذیلی کمپنی ہے۔ 2017ء میں 139.4 ملین مسافروں نے ڈبلن بس سے سفر کیا۔ [1]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Dublin Bus customer numbers reach 10 year high of almost 140 million in 2017 – Dublin Bus". www.dublinbus.ie (انگریزی میں). Archived from the original on 2018-01-11. Retrieved 2018-01-11.

بیرونی روابط

[ترمیم]