ٹیک (فلم سازی)
Appearance
ٹیک (انگریزی: Take) فلم سازی کا غیر منقطع سلسلہ ہوتا ہے۔ یعنی یہ ایک ہی بار میں کی جانے والی ریکارڈنگ ہوتی ہے۔کسی سین کے ایک سے زیادہ ٹیک کا مطلب ہوتا ہے کہ کسی غلطی کے باعث ریکارڈنگ کا سلسلہ منقطع کرنا پڑا یا منقطع ہو گیا، جس کی وجہ سے سین کو دوبارہ ریکارڈ کیا جا رہا ہے۔ عام طور اداکاروں کے جملے ٹھیک طرح سے نہ بولنے کی وجہ سے ری ٹیک کی جاتی ہیں۔