مندرجات کا رخ کریں

ویکیپیڈیا:مراجعت حالیہ تبدیلیاں/بلحاظ موضوع

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

اردو ویکیپیڈیا انتہائی تیزگامی سے اپنا سفر طے کر رہا ہے، اس کے معزز صارفین روز بروز اسے نت نئی دنیاؤں کی سیر کرا رہے ہیں۔ مختلف و متنوع موضوعات پر نسبتاً تیزی سے مضامین تحریر ہو رہے ہیں؛ جہاں نئے مضامین کا اس سرعت سے اضافہ اور موجود مضامین میں ترامیم ہم سب کے لیے انتہائی خوش آئند ہیں، وہیں منتظمین اور مراجعت کنندگان کے لیے ان کی نظر ثانی مشکل ہوتی جا رہی ہے۔ چناں چہ اس مشکل کو دیکھتے ہوئے پیش نظر منصوبہ تیار کیا گیا ہے۔

اس منصوبہ کے ذریعہ صارفین و منتظمین اپنے پسندیدہ موضوعات سے متعلق مضامین کی بآسانی نگرانی و مراجعت کر سکتے ہیں۔ مراجعت کے دوران غیر متعلقہ موضوع کی ترامیم نظر نہیں آئے گی، نیز تخریب کاری کا بھی بر وقت سد باب کیا جا سکے گا۔

اس منصوبہ کی تیاری کے وقت ایک اور مقصد پیش نظر تھا، وہ یہ کہ ہم اپنے پسندیدہ موضوعات کے متعلق یہ معلوم کر سکیں گے ان پر صارفین کی آمد و رفت کتنی ہے، ان پر کتنے مضامین ہیں، مضامین کی حالت کیا ہے نیز کس صارف کے ترجیحی موضوعات کون سے ہیں تاکہ اسے نئے مضامین کی تجاویز دینا سہل ہو۔


موضوعات

[ترمیم]

مذاہب

[ترمیم]


ممالک

[ترمیم]

جدید درخواستیں

[ترمیم]