نیلور
Appearance
నెల్లూరు وکراما سمہا پوری | |
---|---|
شہر | |
ملک | بھارت |
ریاست | آندھرا پردیش |
علاقہ | ساحلی آندھرا |
ضلع | نیلور |
حکومت | |
• قسم | Municipal Corporation |
• مجلس | Nellore Municipal Corporation |
رقبہ | |
• شہر | 149.96 کلومیٹر2 (57.9 میل مربع) |
بلندی | 18 میل (59 فٹ) |
آبادی (2011) | |
• شہر | 505,751 |
• درجہ | بھارت کے شہر بلحاظ آبادی |
• میٹرو | 600,869 |
زبانیں | |
• دفتری | تیلگو زبان |
منطقۂ وقت | بھارتی معیاری وقت (UTC+5:30) |
ڈاک اشاریہ رمز | 524 xxx |
Telephone code | +91–861 |
گاڑی کی نمبر پلیٹ | AP–26 |
ویب سائٹ | Nellore Municipal Corporation Website |
نیلور (انگریزی: Nellore) بھارت کی ریاست آندھرا پردیس کا ایک شہر ہے۔ یہ شہر نیلور ضلع میں ہے، جو اس کا ضلعی مرکز بھی ہے۔ اس شہر کو وکراما سِمہا پوری بھی کہتے ہیں۔ یہ آندھرا پردیش کے مشرقی ساحل پر واقع شہر ہے۔ بھارت کا مشہور راکٹ سنٹر ستیش دھاون سپیس سنٹر اسی ضلع میں واقع ہے۔[1]
تفصیلات
[ترمیم]نیلور کا رقبہ 149.96 مربع کیلومیٹر ہے اور اس کی مجموعی آبادی 505,751 افراد پر مشتمل ہے اور 18 میٹر سطح سمندر سے بلندی پر واقع ہے۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]
حوالہ جات
[ترمیم]
|
|