مندرجات کا رخ کریں

مملکت ریوکیو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مملکت ریوکیو
Ryukyu Kingdom
琉球國
1429–1879
Royal Crest of ریوکیو
حیثیتمنگ خاندان کی محکوم ریاست (1429-1644)
چنگ خاندان کی محکوم ریاست (1644–1872)
شمازو برادری کی محکوم ریاست (1609-1872)
سلطنت جاپان کی محکوم ریاست (1872-1879)
دار الحکومتشوری
عمومی زبانیںریوکیوی (مقامی زبانیں), کلاسیکی چینی
مذہب
مقامی ریوکیوی مذہب, بدھ مت, کنفیوشس مت, تاؤ مت
حکومتبادشاہت
بادشاہ (国王) 
• 1429–1439
شو ہاشی
• 1477–1526
شو شن
• 1587–1620
شو نئی
• 1848–1879
شو تائی
سیسی (摂政) 
• 1666–1673
شو شوکین
کوکوشی (国司) 
• 1751–1752
سائی اون
مقننہشوری او-فو (首里王府), سانشیکان (三司官)
تاریخ 
• 
1429
• ساتسوما حملہ
اپریل 5, 1609
• پریفیکچر اصلاحات
1871
• 
مارچ 11 1879
رقبہ
2,271 کلومیٹر2 (877 مربع میل)
ماقبل
مابعد
ہوکوزان
چوزان
نانزان
کاگوشیما پریفیکچر
اوکیناوا پریفیکچر
موجودہ حصہ جاپان
¹ منگ اور چنگ خاندان

مملکت ریوکیو (Ryukyu Kingdom) (جاپانی: 琉球 王国; ریوکیوی: 琉球國؛ روایتی چینی: 琉球 国؛ آسان چینی: 琉球 国؛ تاریخی انگریزی نام: Lewchew, Luchu) ایک آزاد مملکت تھی جو پندرہویں صدی سے انیسویں صدی تک جزائر ریوکیو پر قائم رہی۔

حوالہ جات

[ترمیم]

بیرونی روابط

[ترمیم]