مترق
Appearance
اصطلاح | term |
---|---|
ترق |
rise |
مُتَرق (م پیش اور ر زبر) کا لفظ انگریزی کے progressive کے معنوں میں آتا ہے، یہ لفظ زبان اردو میں عربی سے آیا ہے اور نیا نہیں ہے، یہ لفظ ترق سے بنایا جاتا ہے جس کے معنی بڑھنا، آگے، پیشقدمی وغیرہ کے ہوتے ہیں، عربی سے اردو میں اس سے متعدد الفاظ آتے ہیں جیسے ترقی، ارتقاء وغیرہ۔ اس پر علاحدہ سے ایک صفحہ تیار کرنے کی ضرورت اس لیے پیش آئی کہ انگریزی لفظ progressive اس قدر کثرت سے سائنسی (بطور خاص طبی جیسے کوئی progressive disease) مضامین میں آتا ہے کہ سائنسی مضامین میں معاونت کے لیے اپنی الگ شناخت کا طالب ہے۔
سیاسیات
[ترمیم]تجارت
[ترمیم]موسیقی
[ترمیم]مذہب
[ترمیم]- مترق تخلیقیت (progressive creationism)
- مترق یہودیت (progressive judaism)
- مترق مسیحیت (progressive christianity)
- مترق اسلام (progressive islam)
ٹیکنالوجی
[ترمیم]دیگر
[ترمیم]- علت مترقیہ (progressive illness)
- مترق پہلو (progressive aspect)
- دالۂ مترق (progressive function)
- عدسۂ مترق (progressive lens