مندرجات کا رخ کریں

ماسکو انٹرنیشنل فلم فیسٹیول

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
روسیا سنیما تھیٹر نے ہمیشہ ماسکو انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کی میزبانی کی ہے۔

ماسکو انٹرنیشنل فلم فیسٹیول (انگریزی: Moscow International Film Festival) (روسی: Моско́вский междунаро́дный кинофестива́ль, translit. Moskóvskiy myezhdunaródniy kinofyestivál; مخفف MIFF)، ایک فلمی میلہ ہے جو پہلی بار ماسکو میں 1935ء میں منعقد ہوا اور 1959ء سے باقاعدہ ہو گیا۔ [1]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "History :: 34th Moscow International Film Festival"۔ 11 مئی 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 مئی 2012  , News

بیرونی روابط

[ترمیم]

لوا خطا ماڈیول:Authority_control میں 306 سطر پر: attempt to call field '_showMessage' (a nil value)۔