مابعد نسائیت
مابعد نسائیت یا مابعد تانیثیت نسائیت/تانیثیت کے رد عمل میں نقطۂ ہائے نظر ک وبیان کرتی ہے۔ مابعد نسائیتی دوسری اور تیسری لہر کے بارے میں ناقدانہ رائے رکھتے ہیں۔ یہ اصطلاح 1980ء کی دہائی میں نسائیت کی دوسری لہر کے رد عمل کو بیان کرنے کے لیے استعمال ہوئی۔ یہ اب ان کئی نظریات کی علامت بن چکی ہے جو ماضی کی نسائیتی بیانیوں کے حوالے سے ناقدانہ طرز عمل رکھتے ہیڑ اون دوسری لہر کے تصورات کو شامل کرتے ہیں۔ بہت سے دوسرے مابعد نسائیتی یہ کہتے ہیں کہ نسائیت آج کے معاشرے میں غیر متعلق ہے۔ اس اصطلاح کے اولین استعمال میں سوسن بولٹن کے 1982ء میں شائع ہونے والے ایک مضمون مابعد نسائیت نسل کی آوازیں کا حوالہ بھی دیا جاتا ہے جو نیویارک ٹائمز میگزین میں شائع ہوا تھا۔[1]
اصطلاح کی تاریخ
[ترمیم]1919 میں، ایک جریدہ شروع کیا گیا جس میں "خواتین ادبی بنیاد پرستوں" نے بیان دیا کہ "'اب ہم لوگوں میں دلچسپی لیتے ہیں، مرد اور عورت میں نہیں'" کہ "اخلاقی، معاشرتی، معاشی اور سیاسی معیار کو '"جنس سے کوئی لینا دینا نہیں ہونا چاہیے' کہ یہ 'مرد مخالف ہونے کے بغیر عورت کی حمایتی ہے'" اور یہ ہے کہ اسے [ان کے مؤقف کو] "مابعد نسائیت" کہا جاتا ہے'"۔[2]
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Cott, Nancy F.، The Grounding of Modern Feminism (New Haven: Yale Univ. Press, [2d printing?] pbk 1987 (آئی ایس بی این 0-300-04228-0)) (cloth آئی ایس بی این 0-300-03892-5)، p. 282 (author prof. American studies & history, Yale Univ.) (book is largely on U.S. feminism in 1910s–1920s) (n. 23 (at end) omitted) (n. 23 (in full): "23. Judy 1:1 (Jun. 1919); 2:3 (1919)، n.p.، SL." ("SL" in small capitals & abbreviating "The Arthur and Elizabeth Schlesinger Library on the History of Women in America, Radcliffe College, Cambridge, Massachusetts"، per id.، p. 285 (Abbreviations Used in Notes (Libraries))))۔
- ↑ Cott, Nancy F.، The Grounding of Modern Feminism (New Haven: Yale Univ. Press, [2d printing?] pbk 1987 (آئی ایس بی این 0-300-04228-0)) (cloth آئی ایس بی این 0-300-03892-5)، p. 282 (author prof. American studies & history, Yale Univ.) (book is largely on U.S. feminism in 1910s–1920s) (n. 23 (at end) omitted) (n. 23 (in full): "23. Judy 1:1 (Jun. 1919); 2:3 (1919)، n.p.، SL." ("SL" in small capitals & abbreviating "The Arthur and Elizabeth Schlesinger Library on the History of Women in America, Radcliffe College, Cambridge, Massachusetts"، per id.، p. 285 (Abbreviations Used in Notes (Libraries))))۔
- Feminism, Ethics, and History, or What Is the "Post" in Postfeminism? Misha Kavka Tulsa Studies in Women's Literature Vol. 21, No. 1 (Spring, 2002)، pp. 29–44.
کتابیات
[ترمیم]- Rosalind Gill (May 2007)۔ "Postfeminist media culture. Elements of a sensibility"۔ European Journal of Cultural Studies۔ 10 (2): 147–166۔ doi:10.1177/1367549407075898