لین ہٹن
Appearance
لین ہٹن | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 23 جون 1916ء [1][2] |
وفات | 6 ستمبر 1990ء (74 سال)[1][2] |
شہریت | مملکت متحدہ متحدہ مملکت برطانیہ عظمی و آئر لینڈ (–12 اپریل 1927) |
اولاد | رچرڈ ہٹن (کرکٹر) [3] |
عملی زندگی | |
پیشہ | کرکٹ کھلاڑی [3] |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی |
کھیل | کرکٹ [3] |
عسکری خدمات | |
شاخ | برطانوی فوج [3] |
لڑائیاں اور جنگیں | دوسری جنگ عظیم [3] |
اعزازات | |
درستی - ترمیم |
سر لیونارڈ "لین" ہٹن (پیدائش: 23 جون 1916ء) | (وفات: 6 ستمبر 1990ء) انگلستان قومی کرکٹ ٹیم کے ٹیسٹ کرکٹ کھلاڑی تھے جو دوسری عالمی جنگ سے پہلے اور بعد میں افتتاحی بلے باز کے طور پر یارکشائر اور انگلستان کرکٹ ٹیم کے لیے کھیلتے تھے۔ وزڈن کرکٹرز المانک نے ان کو کرکٹ کی تاریخ کا سب سے عظیم بلے باز قرار دیا ہے۔
انتقال
[ترمیم]ان کا انتقال 6 ستمبر 1990ء کو 74 سال کی عمر میں ہوا۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]- کرکٹ
- ٹیسٹ کرکٹ
- انگلستان قومی کرکٹ ٹیم
- انگلستان کے ٹیسٹ کرکٹ کھلاڑیوں کی فہرست
- بین الاقوامی کرکٹ میں بیٹ کیری کرنے والے کرکٹ کھلاڑیوں کی فہرست
- فرسٹ کلاس کرکٹ ریکارڈز کی فہرست
بیرونی روابط
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6gm9znw — بنام: Len Hutton — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/6821070 — بنام: Leonard Hutton — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب پ ت ٹ عنوان : Oxford Dictionary of National Biography — ناشر: اوکسفرڈ یونیورسٹی پریس — اوکسفرڈ بائیوگرافی انڈیکس نمبر: https://www.oxforddnb.com/view/article/40145
زمرہ جات:
- 1916ء کی پیدائشیں
- 23 جون کی پیدائشیں
- 1990ء کی وفیات
- 6 ستمبر کی وفیات
- سال کے بہترین وزڈن کرکٹ کھلاڑی
- نائٹس بیچلر
- انگلستان کے کرکٹ کھلاڑی
- انگلستانی ٹیسٹ کرکٹ کھلاڑی
- میریلیبون کرکٹ کلب کے کرکٹ کھلاڑی
- یارکشائر کے کرکٹ کھلاڑی
- پڈسی کے کھلاڑی
- انگلستان ٹیسٹ کرکٹ کپتان
- انگلستان کرکٹ ٹیم سلیکٹرز
- ٹی این پیئرس الیون کے کرکٹ کھلاڑی
- نارتھ بمقابلہ ساؤتھ کرکٹ کھلاڑی
- پلئیرز کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی
- دوسری جنگ عظیم کے برطانوی فوجی اہلکار