لوسی او ریلی
ذاتی معلومات | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
مکمل نام | لوسی کیتھرین او ریلی | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
پیدائش | ڈبلن، آئرلینڈ | 9 نومبر 1999|||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
بلے بازی | دائیں ہاتھ کی بلے باز | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
گیند بازی | دائیں ہاتھ کی میڈیم پیس گیند باز | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
حیثیت | آل راؤنڈر | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
بین الاقوامی کرکٹ | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
قومی ٹیم | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
پہلا ایک روزہ (کیپ 73) | 10 جولائی 2013 بمقابلہ پاکستان | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
آخری ایک روزہ | 11 اگست 2016 بمقابلہ جنوبی افریقا | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
پہلا ٹی20 (کیپ 29) | 8 جولائی 2013 بمقابلہ پاکستان | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
آخری ٹی20 | 15 نومبر 2018 بمقابلہ بھارت | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
کیریئر اعداد و شمار | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
ماخذ: کرک انفو، 15 نومبر 2018ء |
لوسی کیتھرین او ریلی (انگریزی: Lucy O'Reilly) (ولادت: 9 نومبر 1999ء، ڈبلن) آئرش قومی ٹیم کی موجودہ خاتون کرکٹ کھلاڑی ہیں۔[1] لسی ریلی آل- راؤنڈر ہیں۔ اپریل 2019 میں، لسی ریلی نے کرکٹ سے رضاکارانہ بریک لیا۔[2]
حالات زندگی
[ترمیم]لوسی ریلی آئرلینڈ کے ڈبلن میں پیدا ہوئیں۔ انھوں نے 8 جولائی 2013 میں پاکستان کے خلاف ٹی 20 بین الاقوامی میچ کھیل کر بین الاقوامی سطح پر قدم رکھا۔[3] انھوں نے اپنا آخری کھیل ٹی20، 15 نومبر 2018 کو بھارت کے خلاف کھیلا تھا۔[4] لوسی ریلی نے ٹی 20 کرکٹ اور ون ڈے کرکٹ کھیلی ہے۔ وہ دائیں ہاتھ سے بلے بازی کرتی ہیں اور گیند بازی کرتی ہیں۔ انھوں نے بین الاقوامی سطح پر مجموعی طور پر 32 ٹی 20 اور 14 ون ڈے میچ کھیلے۔[5]
ون ڈے کیریئر
[ترمیم]لوسی ریلی نے پہلا بین الاقوامی ایک روزہ میچ پاکستان کے خلاف 10 جولائی 2013 کو کھیلا۔[3] انھوں نے 35.77 کی اوسط سے کل 44 رنز بنائے جس میں سب سے زیادہ 14 کا اسکور بھی شامل ہے۔ انھوں نے کل 416 گیندیں پھینکیں اور 8 وکٹیں حاصل کیں۔ ان کی باؤلنگ کی اوسط42.87رہی جس میں 2/65 ان کی بہترین گیند بازی بھی شامل ہے۔ وہ 9 کیچ پکڑنے میں کامیاب رہیں۔
ٹی 20 کیریئر
[ترمیم]لوسی ریلی نے پہلا بین الاقوامی ٹی 20 میچ انگلینڈ کے خلاف سن 2008 میں کھیلا۔ انھوں نے کل 9 رنز بنائے جس میں سب سے زیادہ 9 کا اسکور بھی شامل ہے۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]- خواتین کی کرکٹ
- آئر لینڈ خواتین کرکٹ ٹیم
- آئرلینڈ کی خواتین ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ کھلاڑیوں کی فہرست
- آئرلینڈ کی خواتین ٹوئنٹی20 بین الاقوامی کرکٹ کھلاڑیوں کی فہرست
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Lucy O'Reilly"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 اپریل 2014
- ↑ "Irish international Lucy O'Reilly to take a break from game"۔ Cricket Ireland۔ 03 مارچ 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 اپریل 2019
- ^ ا ب "pakistan-women-tour-of-england-2013-626999/ireland-women-vs-pakistan-women-2nd-t20i-639137"
- ↑ "13th Match, Group B, Providence, Nov 15 2018, ICC Women's World T20"
- ↑ "آئرلینڈ خواتین کرکٹ کھلاڑی"۔ کرک انفو۔ 25 مارچ 2021