مندرجات کا رخ کریں

لوبامبا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سوازی لینڈ میں لوبامبا کا محل وقوع

لوبامبا (Lobamba) سوازی لینڈ کا روایتی، قانون ساز، شاہی و پارلیمانی دارالحکومت ہے۔ جبکہ مبابنے (Mbabane) (سوازی: ÉMbábáne) سوازی لینڈ کا باضابطہ و انتظامی دارالحکومت اور سب سے بڑا شہر ہے۔

حوالہ جات

[ترمیم]