لنڈا لولیس
Appearance
لنڈا لولیس | |
---|---|
(انگریزی میں: Linda Susan Boreman)[1] | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (انگریزی میں: Linda Susan Boreman) |
پیدائش | 10 جنوری 1949 برونکس کاؤنٹی |
وفات | 22 اپریل 2002ء (53 سال)[2][3][4] ڈینور |
وجہ وفات | ٹریفک حادثہ [5] |
مدفن | پارکر |
طرز وفات | حادثاتی موت |
شہریت | ریاستہائے متحدہ امریکا |
آنکھوں کا رنگ | بھورا [6] |
بالوں کا رنگ | خاکی [6] |
قد | 5 فٹ 8 انچ (1.73 میٹر) |
شریک حیات | Chuck Traynor (1971–74; divorced) Larry Marchiano (1974–96; divorced) |
عملی زندگی | |
پیشہ | فحش اداکارہ [7][8]، آپ بیتی نگار ، فلم اداکارہ ، حقوق نسوان کی کارکن ، طوائف [1] |
مادری زبان | انگریزی |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [9] |
دستخط | |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
لنڈا لولیس (انگریزی: Linda Lovelace) ایک فحش اداکارہ تھی۔[10] اس کا اصل نام لنڈا سوسن بورمین (Linda Susan Boreman) تھا۔
انسداد فحش نگاری فعالیت پسند
[ترمیم]1980ء میں اپنی خود نوشت Ordeal (جسمانی اذیت دے کر جھوٹ سچ کا امتحان، آزمائش) کی اشاعت کے ساتھ لنڈا انسداد فحاشی تحریک میں شامل ہو گئی۔ لنڈا نے فحش نگاری کے خلاف آواز اٹھائی اور بتایا کہ اس کا استحصال کیا گیا اور اسے اس کے لیے مجبور کیا گیا۔
متعلقہ روابط
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]ویکی ذخائر پر لنڈا لولیس سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- ^ ا ب پ عنوان : The Porning of America — صفحہ: 15 — ISBN 978-0-8070-6153-4
- ↑ ربط: https://d-nb.info/gnd/118574620 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6f7983b — بنام: Linda Lovelace — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/6364421 — بنام: Linda Lovelace — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ http://www.cbsnews.com/stories/2002/04/23/entertainment/main506940.shtml — اخذ شدہ بتاریخ: 4 مئی 2019
- ^ ا ب https://adultfilmindex.com/actor/3919/linda-lovelace
- ↑ https://www.adultfilmcentral.com/porn-videos/2011/linda-lovelace-pornstars.html — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2024
- ↑ https://adultfilmindex.com/actor/3919/linda-lovelace — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اپریل 2024
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/165829987
- ↑ انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Linda Lovelace"
بیرونی روابط
[ترمیم]- Pussycat Theaters - a Comprehensive History by Jay Allen Sanford, published 6-30-10
- Pussycat Theater History - San Diego Reader
- Linda Lovelace (1949–2002) @Arlindo-Correia.org– Collection of Linda Lovelace obituaries and other articles.
- لنڈا لولیس بمقام تلاش قبر
- 'Larry Revene: Loops and Organized Crime', The Rialto Report An interview with the cameraman on one of Linda Lovelace's loops.
- انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس (IMDb) پر Linda Lovelace
- Linda Lovelace انٹرنیٹ بالغ فلم ڈیٹابیس پر
- Linda Lovelace بالغ فلم ڈیٹابیس پر
- Deep Throat: Damiano, Lovelace.. and “Lovelace” at The Rialto Report, 8 September 2013
زمرہ جات:
- 1949ء کی پیدائشیں
- 10 جنوری کی پیدائشیں
- 2002ء کی وفیات
- 22 اپریل کی وفیات
- امریکی فحش اداکارائیں
- امریکی مسیحی
- امریکی مصنفات
- امریکی یاداشت نگار
- برونکس کی شخصیات
- بیسویں صدی کی امریکی اداکارائیں
- ضد فحش نگاری نسائیت پسند
- نسائیت پسند امریکی
- نیو یارک سٹی کی اداکارائیں
- نیو یارک (ریاست) کے فحش فلم اداکار
- ازدواجی عصمت دری
- امریکی خواتین یاداشت نگار