فورڈ
Appearance
فورڈ جنرل موٹرز اور ٹویوٹا کے بعد دنیا کی تیسری سب سے بڑی کمپنی ہے۔ یہ 16 جون 1903ء کو امریکہ میں قائم ہوئی۔ اس کا بانی ہینری فورڈ تھا۔ فورڈ کی گاڑیاں لنکن، مرکری، مسٹانگ، جیگور، لینڈ روور اور والوو کے نام سے بنتی ہیں۔ فورڈ کمپنی کار، بس، ٹرک، پک آپ، ویگن، جیپ اور تیز رفتار دوڑوں میں حصہ لینے والی گاڑیاں بناتی ہے۔
نگار خانہ
[ترمیم]زمرہ جات:
- امریکی برانڈ
- خودمتحرکات
- ریاستہائے متحدہ کے ٹریکٹر صنعت کار
- ریاستہائے متحدہ مرکزی متعدد القومی کمپنیاں
- مشی گن میں 1903ء کی تاسیسات
- نیو یارک اسٹاک ایکسچینج میں درج کمپنیاں
- 1900ء کی دہائی کی کاریں
- 1910ء کی دہائی کی کاریں
- 1920ء کی دہائی کی کاریں
- 1930ء کی دہائی کی کاریں
- 1940ء کی دہائی کی کاریں
- ریاستہائے متحدہ کے کاروں کے صنعت کار
- کار برانڈ
- 1903ء میں قائم ہونے والی امریکی کمپنیاں
- ریاستہائے متحدہ کی دفاعی کمپنیاں