غلامی (1985ء پنجابی فلم)
اس مضمون کو ویکیپیڈیا کے دیگر مضامین سے مربوط کرنے کی مزید ضرورت ہے۔
|
غلامی | |
---|---|
انگریزی | Slavery |
ہدایت کار | حسنین |
پروڈیوسر | سرور ملک میاں ارشد بٹ |
تحریر | سید نور |
ماخوذ از | دور برطانیہ کا سچا واقعہ |
ستارے | |
راوی | زاہد بٹ |
موسیقی | وجاہت عطرے |
سنیماگرافی | امتیاز قریشی |
ایڈیٹر | زیڈ اے زلفی |
پروڈکشن کمپنی | |
تقسیم کار | المعران فلمز |
تاریخ نمائش |
|
دورانیہ | 2:53:02 دقیقہ |
ملک | پاکستان |
زبان | پنجابی |
بجٹ | روپیہ 18 ملین (US$170,000) |
باکس آفس | روپیہ 30 کروڑ (US$2.8 ملین) |
غلامی (انگریزی: Ghulami) پنجابی زبان میں فلم کا آغاز کیا۔ اس فلم كو 25 اکتوبر، 1985ء كو پاکستان میں ریلیز ہوئى۔ پاکستانی اس فلم کا کریکٹر ایکشن اور میوزکل فلموں کے بارے میں فلم کی تکمیل کی گی ہیں۔ یہ فلم باکس آفس میں ہٹ ہوئی تھی یہ فلم لاہور کے گلستان سنیما میں ڈائمنڈ جوبلی اس کی دو ڈھائی ماہ تک کامیاب نمائش ہوئی تھی۔ اس فلم کے ڈائریکٹر جہانگیر قیصر تھے۔ پروڈیوسر سرور بھٹی تھے۔ کہانی سید نور نے لکھی تھی اور موسیقی وجاہت عطرے نے بنائی تھی۔ اس میں سلطان راہی، محمد علی، مصطفٰی قریشی، یوسف خان، افضال احمد اور ادیب وغیرہ تھے۔ اپنے قیام سے لے کر آج تک گلستان سنیما میں لاتعداد سپُر ہٹ فلمیں نمائش کے لیے پیش کی جا چکی ہیں پاکستان فلم انڈسٹری میں کامیابی کی نئی تاریخ رقم کرنے والی شہرہ آفاق فلمیں ’’چن وریام ‘‘اسی سنیما میں ریلیز ہوئیں۔ لاہور میں چلنے کے بعد لاکھوں شاٸقین کی فرمائش پر [1]
کردار
[ترمیم]- سلطان راہی جسے کہ (حیدر)
- محمد علی جسے کہ (جون)
- مصطفٰی قریشی جسے کہ (مکھن سنگھ)
- یوسف خان جسے کہ (اکبر)
- رانی جسے کہ (رانی)
- نازلی جسے کہ (بنتوو)
- ننھا جسے کہ (مان سنگھ)
- صاٸقہ جسے کہ (بانو)
- بہار جسے کہ (صابرہ)
- افضال احمد جسے کہ (فرنگی)
- مظفر ادیب جسے کہ (جگت سنگھ)
- ظاہر شاہ جسے کہ (منگل سنگھ)
- تنظیم حسن جسے کہ (سوہنہا سنگھ)
- نصراللہ بٹ جسے کہ (چرن سنگھ)
- ساون جسے کہ (دارا ڈاکو)
- جگی ملک جسے کہ (چن سنگھ)
- زمرد جسے کہ (ڈانسر)
- جہانگیر مغل جسے کہ (شیرخان)
- مصطفی ٹنڈ جسے کہ (رام داس)
ساؤنڈ ٹریک
[ترمیم]فلم کی موسیقی وجاہت عطرے نے ترتیب دی، فلم کے نغمات خواجہ پرویز نے گیت لکھے۔ فلم کی لسٹ ریکارڈنگ میں شامل ادریس بھٹی انھوں نے گیتوں کی بہترین ریکارڈنگ کی اور نور جہاں نے گیت گائے۔
نمبر. | عنوان | پردہ پش گلوکاراں | طوالت |
---|---|---|---|
1. | "دو بلیاں اکھیاں مارگئیاں سٹ دل تے" | نور جہاں | 4:19 |
2. | "پیار توں لکھ واری توبہ توبہ توبہ" | نور جہاں | 4:31 |
3. | "اک پاسے سی ساری دنیا دوجے پاسے پیار" | نور جہاں | 5:02 |
4. | "تیرا میرا دس کی رشتہ توں اکھیاں توں اولئے ہووے" | نور جہاں | 4:08 |
5. | "میرے نصیباں وچ پیار ہے کہ نہیں" | نور جہاں | 5:05 |
کل طوالت: | 24:34 |
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ عاشق علی حجرہ شاہ مقیم (28 اگست 2017ء)۔ "«پاکستانی برطانوی راج ایکشن فلم غلامی ڈاؤن لوڈ کریں»" تحقق من قيمة
|url=
(معاونت)۔ یوٹیوب۔ فاموس ویڈیو اوریجنل۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 فروری 2019 [مردہ ربط]
بیرونی روابط
[ترمیم]- غلامی آئی ایم ڈی بی پر
- غلامی ” پاکستان فلم میگزین “ ◄ پر
- غلامی ” فلم ڈیٹابیس“ ◄ 🎥 (Citwf) پر
- غلامی ” فلم موشن پکچر آرکایو آف (پاکستان) “ ◄ پر
پیش نظر صفحہ دستاویزی فلم سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |
پیش نظر صفحہ پاکستانی فلم سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |
- 1985ء کی فلمیں
- دستاویزی فلموں کے نامکمل مضامین
- ایکشن فلمیں
- برطانوی راج میں ہونے والے واقعات پر فلمیں
- پاکستانی ایکشن فلمیں
- پاکستانی ایڈونچر فلمیں
- پاکستانی جرم فلمیں
- پاکستانی دستاویزی فلمیں
- پاکستانی سوانحی فلمیں
- پاکستانی فلمیں
- پاکستانی فنتاسی فلمیں
- پاکستانی ڈراما فلمیں
- پنجابی زبان کی فلمیں
- سلطان راہی کی فلمیں
- لاہور میں فلم سیٹ
- نگار اعزاز جیتنے والی شخصیات
- لولی وڈ
- 1980ء کی دہائی کی پنجابی زبان کی فلمیں
- 1985ء کی پاکستانی فلمیں
- پنجابی زبان کی پاکستانی فلمیں
- پنجاب، پاکستان میں سیٹ فلمیں
- تقسیم ہند میں سیٹ فلمیں