مندرجات کا رخ کریں

عہد نامہ قدیم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(عہدنامہ قدیم سے رجوع مکرر)

عہدنامہ قدیم ایک مسیحی اصطلاح ہے جو کتاب مقدس کے ایک بڑے حصہ کے لیے استعمال کی جاتی ہے، اس میں یہود کی تمام کتابیں بشمول تورات (شروع کی پانچ کتابیں) شامل ہیں۔ عہدنامہ قدیم تنک کے نام سے مشہور ہے۔ اس کے تین اجزاء ہیں: تورات (قانون)، نبییم (انبیا) اور کتُبیم (کتب)۔

کاتھولک اور راسخ الاعتقاد کلیسیاؤں کے مطابق عہدنامہ قدیم 46 کتابوں پر مشتمل ہے، جنہیں اسفار بھی کہا جاتا ہے۔ جبکہ پروٹسٹنٹ اور یہود کے نزدیک اس مجموعہ میں محض 39 کتابیں ہیں، یہود نے اس مجموعہ میں صرف ان کتابوں کو شامل کیا ہے جو عبرانی زبان میں مدون ہوئے تھے، اس کے علاوہ یونانی زبان میں ترتیب پانے والی دیگر کتابیں ان کے نزدیک مذہبی وقانونی استناد کا درجہ نہیں رکھتیں۔

تعداد کتب

[ترمیم]

عہد نامہ قدیم میں کتب کی تعداد مختلف یہودی و مسیحی فرقوں میں الگ الگ ہے۔

تنک
(عبرانی بائبل)
(24کتب)[ا]
موٹے حروف میں جن کتب کے نام ہیں وہ کتبیم کا حصہ ہیں۔
پروٹسٹنٹ
عہد نامہ قدیم
(39 کتب)
کاتھولک
عہد نامہ
(46 کتب)
راسخ الاعتقاد کلیسیا
عہد نامہ قدیم
(51 کتب)
اصلی زبان
تورات
خمسہ موسی یا اسفار خمسہ
بریشت پیدائش تکوین پیدائش عبرانی
شیموٹ خروج خروج خروج عبرانی
ویکرہ احبار احبار احبار عبرانی
بمدبر گنتی عدد گنتی عبرانی
استثنا استثنا تثنیہ شرع استثنا عبرانی
نبیبیم (انبیا)
یہوشوعہ یشوع یوشع یشوع عبرانی
شوفتیم قضاۃ قضات قضاۃ عبرانی
رت (روت)[1] روت راعوت روت عبرانی
سموئیل 1 سموئیل 1 سموئیل (1 بادشاہ)[ب] 1 سموئیل (1 بادشاہت)[پ] عبرانی
2 سموئیل 2 سموئیل (2 بادشاہ)[ب] 2 سموئیل (2 بادشاہت)[پ] عبرانی
ملکیم 1 سلاطین 1 ملوک (3 بادشاہ)[ب] 1 سلاطین (3 بادشاہت)[پ] عبرانی
2 سلاطین 2 ملوک (4 بادشاہ)[ب] 2 سلاطین (4 بادشاہت)[پ] عبرانی
دورے ھا یا میم (تواریخ)[ت] 1 تواریخ 1 اخبار (1 پرعلیپومنوں) 1 تواریخ (1 پرعلیپومنوں) Hebrew
2 تواریخ 2 اخبار (2 پرعلیپومنوں) 2 تواریخ (2 پرعلیپومنوں) عبرانی
1 ایسدرس عبرانی
عزرا-Nehemiah[ت] عزرا عزرا (1 ایسدرس) عزرا (2 ایسدرس)[پ][ٹ] عبرانی اور ارامی
نحمیاہ نحمیاہ (2 ایسدرس) نحمیاہ (2 ایسدرس)[پ][ٹ] عبرانی
طوبیاہ طوبیاہ (طوبیاس) ارامی (اور عبرانی؟)
یہودیت یہودیت عبرانی
آستر[ت] آستر استیر[ث] آستر[ث] عبرانی
1 مکابیین (1 مچبیس)[ج] کتاب مکابیین۔1 عبرانی
2 کتاب مکابیین (2 مچبیس)[ج] کتاب مکابیین۔2 یونانی
3 مکابیین یونانی
4 مکابیین[چ] یونانی
کتبیم (تحریریں) حِکمَت کی کِتابیں
ایوو (ایوب)[ت] ایوب ایوب ایوب عبرانی
تحیللم (زبور)[ت] زبور زبور زبور[ح] عبرانی
منسی کی دعا یونانی
مثلی (امثال)[ت] امثال امثال امثال عبرانی
قوھلتھ (واعظ)[ت] واعظ واعظ واعظ عبرانی
شر ہاشرم (غزل الغزلات)[ت] غزل الغزلات نشید الاناشید (کنتیکلے وف کنتیکلیس) غزل الغزلات (اسما ایسمتوں) عبرانی
حکمت حکمت یونانی
یشوع بن سیراخ یشوع بن سیراخ عبرانی
نبیبیم (موخر الذکر انبیا) انبیائے کبری
اسیاه (یسعیاہ) یسعیاہ اشعیاہ اسیاه (یسعیاہ) عبرانی
یرمیاہو یرمیاہ اِرمیا (یرمیاس) یرمیاہ عبرانی اور ارامی
ایکہ (نوحہ)[خ] نوحہ مرثیے نوحہ عبرانی
باروک[د] باروک[د] عبرانی[2]
یرمیاہ کا خط[ڈ] Greek (majority view)[ذ]
یخزقیل حزقی ایل حزقیال حزقی ایل عبرانی
دانی ایل[خ] دانی ایل دانیال[ر​] دانی ایل[ر​] عبرانی اور ارامی
انبیائے صغری
بارہ
or
ترئی عشر
ہوسیع ہوشیع ہوسیع عبرانی
یوایل یوئیل یوایل عبرانی
عاموس عاموس عاموس عبرانی
عبدیاہ عوبیدیاہ عبدیاہ عبرانی
یوناہ یونس یوناہ عبرانی
میکاہ میکا میکاہ عبرانی
ناحوم نحوم ناحوم عبرانی
حبقُوق حبقُوق حبقُوق عبرانی
صفنیاہ صفن یاہ صفنیاہ عبرانی
حجَّی حجّائی حجی عبرانی
زِکریاہ زِکریاہ زِکریاہ عبرانی
ملاکی ملاکی ملاکی عبرانی

مشرقی راسخ الاعتقاد کی فہرست مسلمہ کی کچھ کتابیں لاطینی ولگاتا کے ضمیمہ میں بھی ملتی ہیں، جو رومن کاتھولک کلیسیا کی سابقہ باضابطہ بائبل تھی۔.

ولگاتا بائبل کے ضمیمہ میں کتب
ولگاتا میں نام
مشرقی راسخُ الا عتقاد کلیسیا
3 ایسدرس 1 ایسدرس
4 ایسدرس
منسی کی دعا منسی کی دعا
Psalm of David when he slew Goliath (زبور 151) زبور 151

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حواشی

[ترمیم]
  1. The 24 books of the Hebrew Bible are the same as the 39 books of the Protestant Old Testament, only divided and ordered differently: the books of the Minor Prophets are in Christian Bibles twelve different books, and in Hebrew Bibles, one book called "The Twelve". Likewise, Christian Bibles divide the Books of Kingdoms into four books, either 1–2 Samuel and 1–2 Kings or 1–4 Kings: Jewish Bibles divide these into two books. The Jews likewise keep 1–2 Chronicles/Paralipomenon as one book. Ezra and Nehemiah are likewise combined in the Jewish Bible, as they are in many Orthodox Bibles, instead of divided into two books, as per the Catholic and Protestant tradition.
  2. ^ ا ب پ ت The books of Samuel and Kings are often called First through Fourth Kings in the Catholic tradition, much like the Orthodox.
  3. ^ ا ب پ ت ٹ ث Names in parentheses are the Septuagint names and are often used by the Orthodox Christians.
  4. ^ ا ب پ ت ٹ ث ج چ
  5. ^ ا ب Some Eastern Orthodox churches follow the سپتاگینٹ and the Hebrew bibles by considering the books of Ezra and Nehemiah as one book.
  6. ^ ا ب The Catholic and Orthodox Book of Esther includes 103 ابواب not in the Protestant Book of Esther.
  7. ^ ا ب The یونانی ولگاتا, Douay-Rheims, اور Revised Standard Version Catholic Edition place First and Second Maccabees after Malachi; other Catholic translations place them after Esther.
  8. In Greek Bibles, 4 Maccabees is found in the appendix.
  9. Eastern Orthodox churches include زبور 151 and the منسی کی دعا, not present in all canons.
  10. ^ ا ب
  11. ^ ا ب In Catholic Bibles, Baruch includes a sixth chapter called the Letter of Jeremiah. Baruch is not in the Protestant Bible or the Tanakh.
  12. Eastern Orthodox Bibles have the books of Baruch and the Letter of Jeremiah separate.
  13. Hebrew (minority view); see Letter of Jeremiah for details.
  14. ^ ا ب In Catholic and Orthodox Bibles, Daniel includes three sections not included in Protestant Bibles. The Prayer of Azariah and Song of the Three Holy Children are included between Daniel 3:23–24. Susanna is included as Daniel 13. بعل اور اژدہا is included as Daniel 14. These are not in the Protestant Old Testament.

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. یہ کتبیم کا حصہ ہے، یہودی فہرست مسلمہ کے تیسرے حصے کا۔ اس میں مسیحی فہرست مسلمہ سے مختلف ترتیب ہے۔
  2. Britannica، 1911