عرب اسلامی جمہوریہ
Appearance
عرب اسلامی جمہوریہ Arab Islamic Republic | |||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
1974–1974 | |||||||||||||
دار الحکومت | قابل اطلاق نہیں | ||||||||||||
عمومی زبانیں | عربی | ||||||||||||
تاریخی دور | سردجنگ | ||||||||||||
• | 1974 | ||||||||||||
• | 1974 | ||||||||||||
رقبہ | |||||||||||||
1974 | 1,923,151 کلومیٹر2 (742,533 مربع میل) | ||||||||||||
آبادی | |||||||||||||
• 1974 | 7856600 | ||||||||||||
|
عرب اسلامی جمہوریہ (Arab Islamic Republic) تونس اور لیبیا کا 1974ء میں ایک مجوزہ اتحاد تھا، جو لیبیائی حکمران معمر القذافی اور تونس کے صدر حبیب بورقیبہ میں باہمی اتفاق کے نتیجہ میں عمل میں آیا۔ اضافی ممالک - مراکش اور الجیریا کو بھی بعد میں تجویز میں شامل کیا گیا جو کبھی لاگو نہ ہو سکی۔