مندرجات کا رخ کریں

طاقت خرید

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

طاقت خرید یا (قوت خرید) سے مراد اجناس/خدمات کی تعداد ہے جو کسی ایکائی پیسے سے خریدی جا سکتی ہیں۔ مثال کے طور پر اگر کسی کی 1960ء میں ایک سو روپیہ سے کسی جنس کی مقدار خرید سکتے تھے، وہ آج کی تعداد سے کہیں زیادہ رہی ہو گی تو کہا جائے گا کہ 1950ء میں اس شخص کی طاقت خرید زیادہ تھی۔

حوالہ جات

[ترمیم]