صتیون چھو
Appearance
صتیون چھو | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
12th United States Secretary of Energy | |||||||
مدت منصب January 21, 2009 – April 22, 2013 | |||||||
صدر | بارک اوباما | ||||||
نائب | Daniel Poneman | ||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 28 فروری 1948ء (76 سال)[1][2][3][4][5] سینٹ لوئس |
||||||
شہریت | ریاستہائے متحدہ امریکا | ||||||
آبائی علاقہ | تایکانج | ||||||
جماعت | ڈیموکریٹک پارٹی | ||||||
رکن | رائل سوسائٹی ، قومی اکادمی برائے سائنس ، چائنیز اکیڈمی آف سائنسز ، امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون ، امریکن فلوسوفیکل سوسائٹی [6] | ||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | یونیورسٹی آف روچیسٹر جامعہ کیلیفورنیا، برکلے |
||||||
پیشہ | طبیعیات دان ، سیاست دان ، استاد جامعہ ، اکیڈمک ، ماحولیاتی فعالیت پسند | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی | ||||||
شعبۂ عمل | جوہری طبیعیات | ||||||
ملازمت | جامعہ کیلیفورنیا، برکلے ، جامعہ سٹنفورڈ | ||||||
اعزازات | |||||||
نوبل انعام برائے طبیعیات (1997)[7][8] جان سائمن گوگین ہیم میموریل فاؤنڈیشن فیلوشپ (1996)[9] شاہ فیصل بین الاقوامی انعام برائے سائنس (1993) |
|||||||
ویب سائٹ | |||||||
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ، باضابطہ ویب سائٹ | ||||||
IMDB پر صفحات | |||||||
درستی - ترمیم |
صتیون چھو امریکا کے ایک طبیعیات دان تھے۔ انھوں نے طبیعیات کا نوبل انعام بھی جیتا تھا۔ یہ انعام 1997 میں انھوں نے اپنے ہم وطن سائنس دان ولیم ڈینیل فلپس اور فرانسیسی سائنس دان کلاؤڈ کوہن-ٹناڈجی کے ہمراہ لیزر کی روشنی کے ذریعے ایٹم کو پھانسنے اور انھیں ٹھنڈے کرنے کے طریقے کو بہتر کرنے پر حاصل کیا تھا۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6fb6fdb — بنام: Steven Chu — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Steven-Chu — بنام: Steven Chu — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/chu-steven — بنام: Steven Chu
- ↑ عنوان : Proleksis enciklopedija — Proleksis enciklopedija ID: https://proleksis.lzmk.hr/47455 — بنام: Steven Chu
- ↑ Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000022370 — بنام: Steven Chu — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ ربط: این این ڈی بی شخصی آئی ڈی
- ↑ ناشر: نوبل فاونڈیشن — The Nobel Prize in Physics 1997 — اخذ شدہ بتاریخ: 3 فروری 2021
- ↑ ناشر: نوبل فاونڈیشن — تاریخ اشاعت: اپریل 2019 — Table showing prize amounts — اخذ شدہ بتاریخ: 3 فروری 2021
- ↑ Guggenheim fellows ID: https://www.gf.org/fellows/all-fellows/steven-chu/
- ↑ Steven Chu's file. PolitiFact. Retrieved on 2012-02-04.
- ↑ http://www.iwatchnews.org/2012/02/13/8139/four-cabinet-members-willing-help-democratic-super-pacs
زمرہ جات:
- 1948ء کی پیدائشیں
- 28 فروری کی پیدائشیں
- صفحات مع خاصیت P66
- نوبل انعام یافتگان برائے طبیعیات
- وصول کنندگان بین الاقوامی شاہ فیصل اعزاز برائے سائنس
- اکیسویں صدی کے امریکی سیاست دان
- امریکی نوبل انعام یافتہ
- امریکی طبیعیات دان
- بصریاتی طبیعیات دان
- بقید حیات شخصیات
- ریاستہائے متحدہ کی قومی اکادمی برائے سائنس کے ارکان
- ہان چینی نوبل انعام یافتہ
- رائل سوسائٹی کے غیر ملکی ارکان
- جامعہ کیلیفورنیا، برکلی کے فضلا
- سینٹ لوئس کے سیاست دان
- مسوری کے ڈیموکریٹس
- سینٹ لوئس، مسوری کے مصنفین
- امریکی فلسفیانہ سوسائٹی کے ارکان
- اکیسویں صدی کے امریکی طبیعیات دان