مندرجات کا رخ کریں

صادق خان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جناب محترم   ویکی ڈیٹا پر (P511) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
صادق خان
(انگریزی میں: Sadiq Khan ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

مناصب
رکنِ 54ویں برطانوی پارلیمنٹ   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن مدت
5 مئی 2005  – 12 اپریل 2010 
منتخب در مملکت متحدہ عام انتخابات 2005ء  
پارلیمانی مدت 54ویں برطانوی پارلیمنٹ  
وزیر مملکت برائے ذرائع نقل و حمل   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
8 جون 2009  – 11 مئی 2010 
رکن مملکت متحدہ 55 وین پارلیمان   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن مدت
6 مئی 2010  – 30 مارچ 2015 
منتخب در مملکت متحدہ عام انتخابات 2010ء  
پارلیمانی مدت 55ویں برطانوی پارلیمنٹ  
رکن مملکت متحدہ 56 وین پارلیمان   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن مدت
7 مئی 2015  – 9 مئی 2016 
منتخب در مملکت متحدہ عام انتخابات 2015ء  
پارلیمانی مدت 56ویں برطانوی پارلیمنٹ  
میئر لندن [1][2] (3  )   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آغاز منصب
9 مئی 2016 
بورس جانسن  
 
معلومات شخصیت
پیدائشی نام (انگریزی میں: Sadiq Aman Khan ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 8 اکتوبر 1970ء (54 سال)[3][4][5][6]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ٹوٹینگ [7]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت مملکت متحدہ [8][9]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب اہل سنت [10]  ویکی ڈیٹا پر (P140) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت لیبر پارٹی [11][12]  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعداد اولاد 2   ویکی ڈیٹا پر (P1971) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی لندن میٹروپولیٹن یونیورسٹی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان [13][14][12]،  وکیل   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی ،  اردو [15]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ،  باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

صادق خان (پیدائش: 8 اکتوبر 1970ء) برطانوی لیبر پارٹی کے سیاست دان ہیں۔ ان کا پیشہ وکالت ہے۔ انھیں لندن کے پہلے مسلمان میئر ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔ صادق خان ایک غریب برطانوی-پاکستانی خاندان میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد ایک بس ڈرائیور تھے۔ ان کے اجداد تقسیم ہند کے دوران میں بھارت سے پاکستان منتقل ہوئے پھر لندن چلے گئے اور وہاں قیام پزیر ہوئے۔ صادق خان برطانوی پارلیمان میں ٹوٹنگ علاقے کی نمائندگی کر رہے ہیں۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ناشر: دی گارجین — تاریخ اشاعت: 7 مئی 2016 — Sadiq Khan officially takes over as London mayor - as it happened
  2. ناشر: میئر لندنSadiq Khan
  3. http://news.bbc.co.uk/democracylive/hi/representatives/profiles/35774.stm
  4. عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Sadiq-Khan — بنام: Sadiq Khan — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. UK Parliament ID: https://beta.parliament.uk/people/7JBU8aJx
  6. Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000030721 — بنام: Sadiq Khan — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  7. http://www.newstatesman.com/politics/uk/2016/03/pugilist-sadiq-khan-s-quest-become-mayor-london
  8. تاریخ اشاعت: 7 مئی 2014 — Prime Minister's Questions: David Cameron v Ed Miliband
  9. تاریخ اشاعت: 26 اکتوبر 2012 — http://www.bbc.co.uk/programmes/b006wqgk/broadcasts/2012/10
  10. اشاعت: وال اسٹریٹ جرنل — تاریخ اشاعت: 6 مئی 2016 — Sadiq Khan Elected as London’s First Muslim Mayor
  11. Democracy Live
  12. ^ ا ب https://www.workwithdata.com/person/sadiq-khan-1970 — اخذ شدہ بتاریخ: 15 اکتوبر 2024
  13. اشاعت: روزنامہ ٹیلی گراف — تاریخ اشاعت: 16 نومبر 2014 — It is 'squeaky bum time' for Labour, Sadiq Khan admits
  14. تاریخ اشاعت: 7 جون 2009 — Khan becomes transport minister
  15. ٹویٹ آئی ڈی: https://twitter.com/statuses/396391571366481921
  16. https://time.com/collection/most-influential-people-2018/5217530/sadiq-khan/